- فتوی نمبر: 12-190
- تاریخ: 13 جون 2018
- عنوانات: اہم سوالات
استفتاء
کیا بیوی شوہر کے گھر جس کو چاہے اور جب چاہے بلا سکتی ہے؟جبکہ بیوی شوہر سے اجازت لیتی ہی نہیں ہے۔بیوی کہتی ہے کہ میں جس کو چاہوں اور جب چاہوں بلائوں مجھے آپ (شوہر)سے پوچھنے کی ضرورت ہیں ہے۔کیا شرعی اعتبار سے بیوی کا ایسا کرنا درست ہے؟اور اگر کوئی گھر آجائے تو شوہر کو پسند نہیں کہ آیا ہوا مہمان میاں بیوی کے کمرے میں بیٹھے بلکہ شوہر کہتا ہے کہ مہمان ،مہمان خانے میں بیٹھے ۔لیکن بیوی اپنے ماں باپ،بہن بھائی دوست احباب کام کرنے والیاں جس کو چاہے کمرے میں لے جاتی ہے اور شوہر کو بہت تکلیف ہوتی ہے اس سے ۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
بیوی کا یہ عمل درست نہیں ،اسے اپنے شوہر کی جائز مرضی کا خیا ل رکھنا چاہیے
© Copyright 2024, All Rights Reserved