• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ڈاڑھی پر مہندی لگانے کے لیے عمر کی حد

  • فتوی نمبر: 12-201
  • تاریخ: 30 جولائی 2018
  • عنوانات:

استفتاء

کیا سر اور داڑھی کے بالوں کو مہندی لگا سکتے ہیں ؟  اگر لگا سکتے ہیں تو کس عمر تک لگانا جائز ہے ؟

60،70 سال کی عمر میں کیا مہندی لگانا داڑھی اور سر کے بالوں میں لوگوں کو دھوکہ دینے کے زمرے میں آتا ہے؟

وضاحت فرما دیجئے۔

سب مہندیوں کا بتا دیجئے گا حکم؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

سر یا داڑھی کے بال اگر سفید ہو گئے ہوں تو انہیں کالے رنگ کے علاوہ کسی بھی رنگ کی مہندی لگا سکتے ہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved