• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

امت کیلئے حضورﷺ کی شفاعت

استفتاء

’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا  ِ:ہر نبی کو ایک مقبول دعا کا حق حاصل ہوتا ہے (اور وہ دعا ضرور قبول ہوتی ہے )اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی اس مقبول دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں ‘‘

کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

یہ  حدیث صحیح ہے اور بخاری شریف میں موجود ہے۔

بخاری شریف ،باب لکل نبی دعوۃ مستجابۃ(2/932)میں ہے:

حدثنا اسماعيل قال حدثنا  مالك عن ابي الزياد عن الاعرج عن ابى هريرة رضى الله تعالى عنه ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال لكل نبى دعوة يدعو بها واريد ان اختبئ دعوتى شفاعة لامتى فى الاخرة و قال معتمر سمعت ابى عن انس بن مالك عن النبى صلى الله عليه وسلم قال كل نبى سأل سؤلا او قال لكل نبى دعوة قد دعا بها فاستجيب فجعلت دعوتى شفاعة لامتى يوم القيامة…

………………………………………………………فقد واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved