- فتوی نمبر: 11-287
- تاریخ: 27 مارچ 2018
استفتاء
1۔کیا پاکستان میں کوئی اسلام اورشریعت کے مطابق سو فیصد بینک کام کرہا ہے یا نہیں ؟
2۔میزان بینک ،البرکہ بینک،اور دوبئی اسلامی بینک ،کیا یہ تمام بینک سو فیصد شریعت کے مطابق کام کررہے ہیں ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
2 ، 1۔ہماری تحقیق کے مطابق پاکستان میں ابھی تک کوئی بینک بشمول آپ کے ذکر کردہ بینکوں کے مکمل طور پر اسلامی اصولوں کے مطابق نہیں ہے
© Copyright 2024, All Rights Reserved