استفتاء
مفتی صاحب حدیث پاک میں تو مسجد میں گم شدہ چیزکے اعلان کو تو منع کیا ہے مفتی صاحب اگر اعلان کرنے والا حدود مسجد سے باہر اعلان کرلے اور لوگ مسجد میں ہوں تو یہ صورت درست ہے کہ نہیں؟ تحقیقی جواب دیکر مشکور فرمائیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
درست ہے ۔