• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سودی اکاؤنٹ میں پینشن آنے پر نفع کاحکم

  • فتوی نمبر: 13-194
  • تاریخ: 15 فروری 2019

استفتاء

مسئلہ عرض ہے کہ ؛

میرے والد صاحب کی پینشن  بینک میں آتی ہے لیکن بینک اکاؤنٹ سود والا ہے تو اس کا کیا کیا جائے ؟

سیلری اکاؤنٹ سود والا ہی ہوتا ہے اس سے کیسے بچا جائے ؟ رہنمائی فرما دیں ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اپنی اصل رقم لے سکتے ہیں سود نہ لیا جائے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved