• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

انشورنس پالیسی کیوں ناجائز ہے؟

  • فتوی نمبر: 13-63
  • تاریخ: 13 جنوری 2019

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

انشورنس پالیسی کن وجوہات کی وجہ سے حرام ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مروجہ انشورنس پالیسی کی بعض صورتوں   میں   سود اور جوا دونوں   ہوتے ہیں   اور بعض میں   صرف سود ہوتا ہے ۔ہر وہ صورت جس میں   اپنی لگائی ہوئی رقم کے ڈوبنے یا اس سے زیادہ واپس آنے کی امید ہو وہ جوا کی صورت ہے اور جس میں   اصل رقم اضافے کے ساتھ واپس ملنے کا معاہدہ ہو وہ سود پر مشتمل ہے سود اور جوا دونوں   حرام ہیں  ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved