• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

لوح قرانی 15لوگوں کو بھیج دو 15منٹ میں خوشخبری مل جائے گی کا حکم

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

لوح قرآنی 15 لوگوں کو بھیج دوتو انشاءاللہ 15 منٹ میں ایک خوشخبری مل جائے گی ۔کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟  ضیاءکشمیری

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایسی کوئی بات احادیث سےثابت نہیں ،سوشل میڈیا پر ایسی بہت سی من گھڑت باتیں پھیلی ہوئی ہیں بغیر تحقیق کے ان کے نقل کرنے میں احتیاط کرنی ضروری ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved