• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

آبِ حیات کی حقیقت

استفتاء

(1)۔کیا آبِ حیات کی حقیقت ہے؟کیا ایسا پانی پینے سے انسان لمبی عمر پاتے ہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1 ۔بعض تاریخی روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ آب حیات موجود ہےاور جو اس کا پانی پی لے وہ لمبی عمر پاتا ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved