اہل تشیع کے قبرستان السلام علیکم یا اهل الدیارکہنا
فتوی نمبر: 11-67
تاریخ: 05 فروری 2018
استفتاء
اہل تشیع کے قبر ستان میں السلام علیکم یا اہل الدیار الخ والی دعا مانگ سکتے ہیں ؟اور خالصتا اہل تشیع کے اہل قبور کے لیے ایصال ثواب اور مغفرت کی دعا کر سکتے ہیں ؟