- فتوی نمبر: 16-299
- تاریخ: 15 مئی 2024
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پرفیوم لگانے سے نماز ہوجاتی ہے کیا؟اکثر حضرات کہتے ہیں کہ اس سے نماز نہیں ہوتی،اس میں الکوحل ہوتا ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جس پرفیوم میں الکوحل ملاہواہو،اسےلگانےسےنمازہوجاتی ہے،تاہم بہتریہ ہےکہ ایساپرفیوم جس میں الکوحل ملی ہوئی ہو،استعمال نہ کیاجائے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved