- فتوی نمبر: 228-11
- تاریخ: 06 اپریل 2018
استفتاء
میں نے بچوں کے بیمار ہونے پر نیت کی تھی کہ اللہ کے نام پر کوئی چیز بانٹوں گی ،تو کیا چیزبانٹنی ضروری ہے یا اتنا پیسے کسی کو دے سکتے ہیں ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں کوئی متعین چیز بانٹنا ضروری نہیں ،جو مناسب سمجھیں وہ بانٹ دیں اور کوئی چیز بانٹنے کے بجائے اتنے پیسے بھی کسی مستحق کو دے سکتے ہیں
© Copyright 2024, All Rights Reserved