3۔ اگر اللہ تعالیٰ سے تعلق بن جائے تو کیا نماز، روزہ اور نیک اعمال ترک کرنے چاہیں؟
الجواب
3۔چھوڑ دینے سے تو تعلق ٹوٹ جائے گا۔ رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم تو آخر وقت تک نماز، روزہ کرتے رہے۔ آخری وقت میں بھی رسول اللہ ﷺ نے نماز کی تاکید فرمائی۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم