• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اللھم فارج الھم وکاشف الغم.. الخ دعا کی تحقیق

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

نبوی دعا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مفہوم ہے کہ جس نے بھی اس دعا کو دوسروں تک پہنچایا ۔ اللہ تعالی اس کے غموں کو بھی دور فرما دے گا ۔(مسلم شریف )

اللّهم يا فارج الهم وكاشف الغمّ فرّج همّى و يسّر امري  وارحم ضعفى وقلّة حيلتى و ارزقنى من حيث لا أحتسب يا ربّ العالمين ۔ کیا یہ صحیح ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ہمیں یہ الفاظ حدیث کی کسی معتبر کتاب میں نہیں ملے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved