• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اللهم اغفر لنا قبل الموت وارحمنا عند الموت ولا تعذبنا بعد الموت ولا تحاسبنا يوم القيامه انك على كل شيء قديردعاکی تحقیق

استفتاء

اللهم اغفر لنا قبل الموت وارحمنا عند الموت ولا تعذبنا بعد الموت ولا تحاسبنا يوم القيامه انك على كل شيء قدير

ترجمہ. اے پروردگار موت سے پہلے ہماری مغفرت فرما۔اور موت کے وقت ہم پر رحم فرما۔اور موت کے بعد ہمیں عذاب نہ دینا۔اور قیامت کے روز ہم سے حساب نہ لینا ۔بےشک تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔

مفتی صاحب مذکورہ دعا کا حوالہ مطلوب ہے ۔اور کیا یہ دعا درست ہے  اسے پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ دعا ہمیں حدیث کی کسی کتاب میں نہیں ملی،البتہ اس دعا کے الفاظ درست ہیں، لہذا پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved