- فتوی نمبر: 11-211
- تاریخ: 09 اپریل 2018
- عنوانات: اہم سوالات
استفتاء
جیسے اکثر دودھ کم ہوتا ہے اور زیادہ خرید نہیں سکتے ایسی صورت میں اس میں پانی ملانے سے بندہ گناہ گار ہو گا ؟
برائے مہر بانی جواب مطلوب ہے ۔
وضاحت مطلوب ہے کہ ایسے دودھ کو خود استعمال کرنا ہے یا آگے فروخت کرنا ہے ؟
جواب وضاحت خود استعمال کرنا ہے بچوں کیلئے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اپنے استعمال کے لیے دودھ میں پانی ملانا گناہ کی بات نہیں
© Copyright 2024, All Rights Reserved