• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عقائد و نظریات

استفتاء امتی عمل میں نبیﷺ کےبرابر بلکہ بڑھ جاتے ہیں بانی دیوبند نانوتوی اورفاعل اورصدیقین کو مجمع العلوم اورقابل خیال فرمائیے دلیل اس دعوے کی یہ ہے کہ انبیاء اپنی امۃ سے ممتاز ہوتے ہیں تو علوم میں ہی ممتاز ہوتے ہیں باقی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس متعلق کہ جنت میں مرد کو اس دنیا ہی کی بیوی ملے گی یا حور ملے گی؟ اور اگر بیوی  ہی ملے گی تو اللہ نہ کرے کوئی ایک بھی جنت کی بجائے دوزخ میں چلا گیا تو کیا معاملہ ہو گا؟ ...

استفتاء میت پر اڑھائی پارے پڑھنے کاکیا حکم ہے؟بعض لوگ دفنا کراوربعض لوگ دفنانے سے پہلے سورہ بقرہ پڑھتے ہیں اورلازمی قرار دیتے ہیں کہ اس سے میت کی بخشش ہو گی ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس ک...

استفتاء شریعت میں مرنے والے کا سوگ منانے کا کیا حکم ہے؟اورآئندہ سال میں اس کی وفات کے دن کےبارے میں شریعت کیا کہتی ہے ؟کیا اس کے تذکرے کرنے اوراس کے دن کو یاد کرنے کےبارے میں شریعت کاحکم ہے؟ الجواب :...

استفتاء محرم الحرام کےحوالے سے کچھ پوچھنا تھا ہمیں اس سے آگاہ کریں کہ جب محرم الحرام کاآغاز ہوتا ہے تو کچھ والدین اپنی بیٹیوں کو اپنے گھر لیجاتے ہیں اور دس یوم وہاں رکھتے ہیں اوربعض کاکہنا ہے کہ ان دس ایام میں اپنی عورت س...

استفتاء شادی کے موقع پر پیسے دینے کا رواج  کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شادی کے موقع پر بطور ہدیہ کچھ لینا دینا درست ہے ،البتہ جو لینا دینا ایسا ہو کہ جتنا دیا ہے اتنا یا اس سے بھی ز...

استفتاء گزارش ہے کہ مجھے بتادیں کہ یہ جملہ ’’بھر دو جھولی میری یا محمدﷺ‘‘شرک میں آتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ’’بھردے جھولی میری یامحمد‘‘ کہنے میں مندرجہ تفصیل ہے: 1۔اگر اس عقیدے س...

استفتاء کیا شرک کرنے والے کے ساتھ قربانی کی جاسکتی ہے؟جوبندہ کلمہ پڑھنے کے بعد نبی ﷺ صحابہؓ ،ولی کسی بھی قبر (دینا) میں زندہ مانے اورجو بندہ حضورﷺ کے بارے میں میں جادوکےاثر کو مانے ۔کیا ایسےبندے کے ساتھ قربانی کی جاسکتی ہے؟...

استفتاء مفتی صاحب ! میرے خاندان میں چند رشتہ دار امی کی طر ف سے ، اور چند رشتہ دار ابو  کی طرف سے احمدی (مرزائی ) ہیں ، میرے امی ابوکا انتقال ہوچکا ہے ۔ اب ہم بھائی بہنیں   ان  تمام (مرزائی ) رشتہ داروں سے تعلق قطع کر نا...

استفتاء سلسلہ اویسیہ نقشبندیہ کےبارے میں کیا رائے ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس سلسلہ پر ہمیں تسلی نہیں کیونکہ 1۔مولانا اللہ یار خان صاحب کا دعوی ہے کہ تین سوسال پہلے کے کسی بزرگ کی ر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم قادیانیوں کے بالکل درمیان میں رہتے ہیں چونکہ وہ بدترین کافر ہیں تو ان کے ساتھ لین دین کے متعلق کچھ فرمائیں کیسا ہے؟ لین دین کی تفصیلات درج ذیل ہیں یہاں میٹھے پانی کی بہت قلت ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپ ﷺ کو میٹھا پسند تھا اور آپﷺ کھایا بھی کرتے تھے اور ایک حدیث میں کھانے کے بعد ک...

استفتاء قرآن پاک ثواب کے لئے نازل ہوا ہے یا ہدایت کے لئے؟ اگر ہدایت کے لئے  تو کیا  زندگی میں ایک بار تفسیر کا پڑھنا لازمی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن پاک ثواب کے لئے بھی نازل ہوا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سر پر ٹوپی پہن کر سونا سنت کے مطابق کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نبی ﷺ کے سونے کے جو معمولات کتب احادیث  مثلا شمائل ترمذی اور اسکی مختلف شرو...

استفتاء (1)تعزیت کا سنت طریقہ ذرا مختصرا بتا دیں (2)اور ورثاء کو بار بار ہاتھ اٹھانے کے لئے تعزیت کے طور پہ دعا کے لئے مجبور کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)تعزیت کا مطلب ہے ا...

استفتاء میرا ایک سوال ہے۔ مجھے گناہ کبیرہ کی قرآن سے تعریف چاہیے یعنی قرآن مجید میں اس کو کیسے بیان کیا گیا ہے ۔ اور اگر آپ قرآن کریم میں ذکر کئے گئے کبیرہ گناہوں کی تعداد بھی بتا سکیں تاکہ ان سے محفوظ رہنے کا انتظام ...

استفتاء مفتی صاحب  ! غیر محرم کو سلام کرنا (بغیر ہاتھ ملائےصرف منہ سے ) جائز ہے  یا نہیں ؟ مرد کا عورت سے یا عورت کامرد سے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر عورت جوان ہو ،اور سلام کرنے کی کوئ...

استفتاء جو شخص عالم دین نہیں  اسے وعظ وتقریر کرنا درست نہیں  ۔ وعظ اور تقریر میں اکثر قرآن کی آیت یا کسی حدیث کا مفہوم بیان کرنا ہوتا ہے ، غیر عالم  اس کا صحیح مفہوم نہیں بیان کرسکتا  ،قرآن اور حدیث میں تحریف کا اندیشہ ہے ...

استفتاء کیا تعویذ پہنا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر تعویذ کامضمون ٹھیک ہو مثلا قرآنی آیت یا کسی مسنون دعاپرمشتمل ہواور تعویذکا مقصد بھی غیر شرعی نہ ہواور اس کو نافع بالذات  بھی ن...

استفتاء 1.کیا یہ بات درست ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام کا قد مبارک 90فٹ تھا؟ 2.اگر درست ہے تو پوچھنا چاہتا ہوں  کہ اس کی کیا حکمت ہے؟ ہمارے پیارے آقاﷺ کا قد مبارک کتنا تھا؟ الج...

استفتاء آپ کو ایک فتویٰ ارسال کیا جا رہا ہے جس میں یہ ذکر ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قبر میں تشریف لا کر شفاعت کرتے ہیں اور اس پر دلائل بھی دیے گئے ہیں،سوال یہ ہے کہ کیا یہ فتویٰ درست ہے ؟فتویٰ مندرجہ ذیل ہے: ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا یہ حدیث پاک درست ہے کہ کسی کو نیکی کی راہ پر گامزن کرنا ایسا ہے جیساکہ خود نیکی کرنا ؟ اگر یہ حدیث پاک درست ہے تو مثلاً   اگر میں نے کسی کو کہا کہ تین دفعہ سورۃ اخلاص پڑھو او...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت کچھ لوگ کہتے ہیں کہ قرآن سمجھ کر پڑھنے اور عمل کرنے کے لیے ہے اس کو فوت شدہ کے لیے ایصال ثواب نہیں کر سکتے ۔عمل والی بات تو درست  ہے برائے  مہربانی ایصال ثواب کے بارے میں راہن...

استفتاء اللهم اهدنا فيمن هديت وعافنا فيمن عافيت وتولنا فيمن توليت وبارك لنا فيما أعطيت وقنا  شر ما قضيت إنك تقضي ولا يقضى عليك وإنه لا يذل من واليت ولا يعز من عاديت تباركت ربنا وتعاليت  ونستغفرك و...

استفتاء جب آپ ﷺ نے نجاشی کا غائبانہ نماز جنازہ پڑھایا تھا  تو کیا آپ ﷺ سے پہلے حبشہ میں بھی نجاشی کا کسی اور نے جنازہ پڑھایا تھا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپ ﷺ سے پہلے کسی نے بھی نجاشی کی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved