• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بدعات و رسومات

استفتاء ہمارے ہاں جب کسی کے گھر کوئی فوتگی ہوتی ہے تو تقریبا سارے گاؤں والے اس کے ہاں تین دن تک دو وقت کا کھانا لے جاتے ہیں مرد حضرات حجرے میں کھانا لے جاتے ہیں اور خود بھی ان کے ساتھ کھاتے ہیں اور عورتیں ان کے گھر لے جاتی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارے ہاں ماہ صفر کے آخری بدھ کے دن لوگ چوری کے رسم کرتے ہیں۔ جب ان سے پوچھتے ہیں کہ یہ چوری کی رسم کیوں کرتے ہو؟تو جواب میں وہ کہتے ہیں کہ اس دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بیماری سے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا تعلق نور مسجد تو حید پارک گلشن راوی سے ہے،ہماری مسجد میں عرصہ دو ماہ سے پیر والے دن عصر کے بعد اجتماعی طور پر درود شریف پڑھنے کی ترتیب شروع ہوئی ہے اور اس عمل کی دعوت کے لیے ظ...

استفتاء محترم جناب مفتی صاحب آج کل کرسمس منانے کا زور شور ہے (1)یہ کیسا تہوار ہے؟ (2) اور کیا مسلمان عیسائیوں کی ایسی خوشی میں شامل ہوسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔2۔کرسمس عیسائیوں...

استفتاء 1۔ آج کل لوگ گھروں میں خواتین کو بلا کر قرآن پاک ختم کرواتے ہیں ۔اسلام کے نقطۂ نظر سے ایسا کرانا درست ہے کہ نہیں؟2۔ ہمارے ملک میں لوگ سنت سے زیادہ بدعت پر عمل کرتے ہیں ۔کیونکہ وہ نہیں جانتے کہ سنت کیا ہے اور بدع...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مکتب میں قاری صاحب طالب علم کو ختم القرآن کے موقعہ پر تعوذ تسمیہ سورۃ الاخلاص ،تسمیہ سورۃ الفلق ،تسمیہ سورۃ الناس ،تسمیہ سورۃ الفاتحہ، تسمیہ سورۃ البقرہ ،الم تاهم ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہدلہن کے سر پر قرآن رکھ کر اس کو رخصت کرنا اسلام میں ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً رخصتی کے موقع پر دلہن کو قرآن کے سائے میں رخصت کرنے کا ر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا شادی کے موقع پرخوشی کےلیے انار چلانا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شادی کے موقع پر خوشی کے لیے بھی انار چلاناجائزنہیں، اس لیےکہ یہ اسراف ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہآج کل کچھ لوگ قرآن کی تلاوت سے روکنے کے لیے مختلف مواد بھیجتے ہیں جن میں ایک مشہور مذہبی سکالر کا کلپ ہے اور مردوں (فوت شدگان)کےایصال کے لیے تلاوت کا کوئی ثبوت قرآن وحدیث سے براہ ر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہمحرم کے شروع ہوتے ہی لوگ کالاسوٹ ڈالتے ہیں،کیا اس کی اسلام میں روایت موجود ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محرم کے دونوں میں کالاسوٹ شہدائے کربلا کے...

استفتاء انگوٹھی پہننا جس میں پتھر لگا ہو نیلم کا یا یاقوت کایا اس جیسا جو بھی ہو، (۱)اس کا شریعت میں کیا حکم ہےپہننی چاہیے یا نہیں؟(۲)اورجو لوگ اس عقیدے کے ساتھ پہنتے ہیں کہ یہ میرےستارے کے ساتھ ملتا ہے،اس لیےیہ پہنوں گا،اس...

استفتاء بعض گھروں میں ہر جمعرات والے دن دعا کی جاتی ہے اور یہ سمجھا جاتا ہے کہ ہمارے فوت شدگان ہیں، ان کی روحیں ہر جمعرات کو اپنے گھروں میں چگرلگاتی ہیں اور دیکھتی ہیں یہ ہمارے لیے کیا اعمال کرتے ہیں آج کے دن ۔یہ عقیدہ رکھ...

استفتاء جنازہ کے بعد 2 ،3 بار میت کے اردگرد کھڑے ہو کر دعا مانگی جاتی ہے کیا یہ سنت ہے؟ اگر نہیں تو کیا دعا میں شامل ہوجائیں تو ثواب ملے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نمازِ جنازہ کے بعد اور...

استفتاء کیا اہل میت کے گھر پر جا کر تعزیت یا فاتحہ خوانی  مسنون ہے ؟ نیز موجودہ مروجہ تعزیت کا طریقہ یہ اختیار کیا جاتا ہے کہ ہر آنے والا سورۃ فاتحہ کہہ کر ہاتھ اُٹھاتا ہے اور سب لوگ اس کے ساتھ ہاتھ اُٹھاتے ہیں اور فاتحہ پڑ...

استفتاء کیا موجودہ مروجہ جنازے کے بعد اجتماع ثانی ختم کے نام پر یا ایصال ثواب کے نام پر بدعت ہے یا نہیں؟  اگر بدعت ہے تو اس میں علماء کا تقریر کرنا اور عوام الناس کا شامل ہونا بدعتی کی تعظیم میں شامل ہے یا نہیں، اگر یہ مروج...

استفتاء 1-ہم سب  لیڈیز فیملی میں قرآن کے پارے بانٹ لیتی ہیں کوئی دو پارے پڑھتی ہے کوئی چار پارے پڑھتی ہے سب اپنے اپنے گھر پڑھتی ہیں۔2-جب پڑھ لیتی ہیں تو ختم دلواتی  ہیں  کیا ایسے قرآن پڑھنا صحیح ہے ؟ ...

استفتاء بعض جگہ حیلہ اسقاط کے نام سے مرنے کےبعد حیلہ کیا جاتا ہے ۔چار پانچ آدمی میت کے ارد گرد جمع ہو کر قرآن گھماتے  ہیں یعنی ایک دوسرے کو پکڑاتے جاتے ہیں پڑھتے نہیں صرف قرآن کا غالبا واسطہ اللہ کو دیتے ہیں کہ یا اللہ !اس ...

استفتاءکی سجدہ تلاوت کی جماعت کروائی جا سکتی ہے؟2.آج ایک شخص نے کہا ہے کہ سجدہ تلاوت میں عورت بھی مردکے لئے امام بن سکتی ہے اس کی کیا حقیقت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...

استفتاء کیا قبر پر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنادرست ہے  ؟ صحیح طریقہ بتائیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبر پر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا درست ہے البتہ ایسی صورت اختیار نہ کی جائے جس سے قبر والے  سے ما...

استفتاء ہمارے مدرسے میں قاری صاحب کو لوگ ختم قرآن یا یٰسین شریف  کے ختم کے لئے پیسے دے دیتے ہیں اورقاری صاحب اس پیسے سے گھر پر کھانا بنواتے ہیں پھر سب لڑکوں سے کہتے ہیں کہ ایک بار سورۃ یٰسین پڑھو یا یہ والا سپارہ پڑھو اور ...

استفتاء کیا قل خوانی  جو کی جاتی ہے فرض ہے واجب ہے سنت ہے مستحب ہے کرلے تو بہتر ہے نہ کرے تو گناہ نہیں کسی زمرے میں آتی ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایصالِ ثواب میت کے اعزاء اقربا...

استفتاء كيا سالانہ تاریخ آگے پیچھے کرکے والدین کے ایصال ثواب کے لئے صرف بہن بھائی اور گھر کے باقی افراد ایک جگہ اکٹھے بیٹھ کر قرآن خوانی کرسکتے ہیں؟  الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً با...

استفتاء ذکر بالجہر جائز ہے یا نہیں آج کل سوات میں ذکر بالجہر عام ہے۔ ذکر بالجہر دائرہ  کے ساتھ مسجد میں کرنا یا مدرسہ میں عشاء کے بعد اندھیرا  میں۔ کیا یہ طریقہ جائز ہے؟ یا نہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامد...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ  ! مفتی صاحب ! بارہ ربیع الاول کو موئے مبارک کی زیارت  اور لنگر تقسیم کرنا اور اس عنوان سے لوگوں کو جمع کرنا کیسا ہے ؟ اور ایسی محفل میں ہمارا شریک ہونا کیسا ہے ؟ اگر یہ غلط ہے تو اکابر ایسا ...

استفتاء عرض یہ ہے کہ اگر کوئی بارہ ربیع الاول کے علاوہ تیرہ یا پندرہ کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کی خوشی میں پروگرام رکھے تو  آیا یہ شریعت کی رو سے درست ہے یا نہیں؟  جواب مدلل اور مفصل چاہیے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved