• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حدیث و سنت

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپ ﷺ کو میٹھا پسند تھا اور آپﷺ کھایا بھی کرتے تھے اور ایک حدیث میں کھانے کے بعد ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسر پر ٹوپی پہن کر سونا سنت کے مطابق کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نبی ﷺ کے سونے کے جو معمولات کتب احادیث  مثلا شمائل ترمذی اور اسکی مختلف شرو...

استفتاء (1)تعزیت کا سنت طریقہ ذرا مختصرا بتا دیں(2)اور ورثاء کو بار بار ہاتھ اٹھانے کے لئے تعزیت کے طور پہ دعا کے لئے مجبور کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)تعزیت کا مطلب ہے ا...

استفتاء 1.کیا یہ بات درست ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام کا قد مبارک 90فٹ تھا؟2.اگر درست ہے تو پوچھنا چاہتا ہوں  کہ اس کی کیا حکمت ہے؟ہمارے پیارے آقاﷺ کا قد مبارک کتنا تھا؟ الج...

استفتاء (۱)سنت اور حدیث میں کیا فرق ہے؟(۲)کیاہمارا یہ کہنا کہ ہم اہل سنت والجماعت سے تعلق رکھتے ہیں ،درست ہے؟(۳)اوراہل حدیث کاکیامطلب ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم ک...

استفتاء حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا:"میں اپنی امت پر گمراہ کن اماموں (حاکموں) سے ڈرتا ہوں،نیز فرمایا: میری امت کی ایک جماعت ہمیشہ حق پر غالب رہے گی، ان کی مدد نہ کرنے وا...

استفتاء کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مرنے کے بعد قبر  میں حضور ﷺ کی زیارت ہوتی ہے۔ کیا یہ حدیث ہے یا صحابہ سے ثابت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبر میں حضور ﷺ کی زیارت ہوتی ہے اس بارے میں کوئی صریح...

استفتاء نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ پر نماز پڑھنے کی اہمیت«محمد بن عمرو بن عطاء، قال: سمعت أبا حميد الساعدي، في عشرة من أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم منهم أبو قتادة، قال أبو حميد: ‌أن...

استفتاء میں نے ایک لڑکے کو دیکھا کہ وہ فجر کی سنتیں پڑھ رہا تھا میں نے اس سے کہا کہ ہمارے نبی نے فجر کے بعد سنت نہیں پڑھیں یا فجر سے پہلی پڑھی ہیں یا اشراق کے بعد اس نے کہا کہ حدیث دکھاؤ ۔آپ مجھے حدیث بتادیں ۔ ...

استفتاء کیا آقا کریم حضرت محمدﷺ کو نور اللہ یا نور من نور اللہ کہنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر آپ ﷺ کو "نور اللہ "یا "نور من نور اللہ " کہنے سے مقصود یہ ہے کہ آپ ﷺ اللہ تعالی کے...

استفتاء رسول اللہ ﷺ کی وفات کی تاریخ تو بلا اختلاف بارہ ربیع الاول ہے لیکن ولادت کی تاریخ میں جو اختلاف ہے اس میں راجح قول کونسا ہے اور اس کا مرجِح کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اول تو ...

استفتاء سوال۔ پرسوں ایک امام صاحب بیان فرما رہے تھے۔ انہوں نے بیان میں رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حدیث بیان کی جس کامفہوم یہ ہے کہ تمہارا کھانا صرف متقی پرہیز گار ہی کھائے۔ پوچھنا یہ ہے کہ میرا بھائی جو کہ نہ نماز پڑ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ دیکھی جس میں یہ شعر لکھا ہوا تھا:’’ڈر ہے چبا نہ جائیں کلیجہ نکال کررہتے ہیں...

استفتاء یہ بات کہنا کہ حضور اقدسﷺ وجہ تخلیق کائنات ہیں درست ہے؟ اس کی کیا دلیل ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم ...

استفتاء حضرت محمد بن عمرو بن عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : میں نے حضرت ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ کو دس صحابہ کی موجودگی میں یہ کہتے سنا ۔ ان دس حضرات میں سے ایک حضرت ابوقتادہ رضی اللہ...

استفتاء حدثنا أبو بكر بن أبى شيبة، حدثنا أسود بن عامر، حدثنا شعبة بن الحجاج، عن قتادة، عن أبى نضرة، عن قيس، قال: قلت لعمار: أرأيتم صنيعكم هذا الذي صنعتم في أمر على، أرأيا رأيتموه أو شيئا عهده إليك...

استفتاء نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:(1)’’آخر زمانہ میں ایک قوم نکلے گی وہ لوگ بہت عمدہ قرآن پڑھیں گے مگر حلق سے نیچے نہیں اترے گا۔ وہ اسلام سے ایسے نکل جائیں گے جیسے تیر کمان سے نکل جاتا ہے اور دوبارہ لوٹ کر ن...

استفتاء حضرت حواکو اللہ نےبغیر ماں کے پیدا کیا تبلیغ والے یہ بیانات میں کہتےہیں (۱)کیا اس کی کوئی اصل ہے؟(۲)بغیر ماں کے تو پیدا کیا لیکن باپ بھی تو نہیں تھے ان کے، تو صرف یہ بات کہنا کہ بغیر ماں کے پیدا کیا ٹھیک ہے؟یا یہ کہ...

استفتاء حضرت سیدناابوبکرصدیق ؓ کی ولادت باسعادت اوروصال کی اسلامی تاریخ کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہمیں حضرت ابوبکرصدیقؓ کی ولادت کامہینہ اورتاریخ نہیں ملی تاہم اتناملتاہےکہ آپؓ واق...

استفتاء من ‌قرأ ‌القرآن فاستظهره، فأحل حلاله، وحرم حرامه أدخله الله به الجنة وشفعه في عشرة من أهل بيته كلهم قد وجبت له النارمجھے اس حدیث  مبارکہ کے ترجمے یا فہم میں تھوڑا اشکال ہے رہنما...

استفتاء ناراضگی معاف ! یاد آیا کہ 12 ربیع الاول کے حوالے سے۔ کیا نبی کریم ﷺ کی ولادت شریف کی تاریخ مصدقہ ہے؟ اگر واقعی یہی ہے تو کیا ان کی برتھ ڈے منانی چاہیے؟ جیسا کہ آج کل اسکولوں میں ہمارے بچوں کو ٹیچر بتاتی ہیں کہ آج...

استفتاء 4۔ فضائل اعمال میں ایک حدیث ہے جس کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالیٰ انسان کا پاؤں بن جاتے ہیں جس سے وہ چلتا ہے، اور ہاتھ بن جاتے ہیں جس سے وہ کام کرتا ہے، اور آنکھ بن جاتے ہیں جس سے وہ دیکھتا ہے، کان بن جاتے ہیں جس سے وہ س...

استفتاء 1۔ حضور ﷺ سے دنیا کے کسی بھی حصے میں مانگنا جائز ہے یا نہیں؟ چاہے دل میں نیت یہ ہو کہ ہماری بات اللہ تعالیٰ کے فرشتے حضور ﷺ تک پہنچائیں گے۔2۔ حضور پاک ﷺ سے روضہ پاک پر جاکر ان سے مانگنا جائز ہے یا نہیں؟3۔ رو...

استفتاء رواية الحديث المسلسل بالمصافحةصافحت أنا الدكتور محمد طاهر القادري أي الصالح ................ و أسمعته " الحديث المسلسل بالمصافحة" كما صافحني و أسمعن...

    © Copyright 2024, All Rights Reserved