• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ایمان اور کفر کے مسائل

استفتاء حضرت دو دوست تھے جن  میں سے ایک نے قسم اٹھالی کہ اگر میں نے  یہ کام کیا تو میں کافر ہوا  اور بعد میں وہی کام کر دیا تو یہ آدمی کافر ہوگا یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ ...

استفتاء انڈیا میں کچھ لوگ ولیوں کی قبروں سے براہ راست نہ مانگ کر قبروں میں موجود ولی سے کہتے ہیں کہ آپ اللہ سے یہ دعا کریں کہ میرا یہ کام ہوجائے جب کہ ان کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے لیکن ان کا ماننا ہوتا ہے کہ وہ قبروں میں زن...

استفتاء میں ایک عرصہ سے اپنی اہلیہ کے حوالے سے کچھ پریشان ہوں اور پریشانی کی نوعیت صرف گھریلو نہیں بلکہ کچھ ایمانیات و عقائد سے متعلق بھی مسائل ہیں۔حسبِ ذیل چند امور مختصراً ذکر کیے ہیں جن کی بنا پر دینی و شرعی رہنمائی ...

استفتاء کیا  کسی کافر(ہندو،سکھ یا عیسائی )کے مرنے پر اس کے لیے "  انتقال کرگئے "یا  "وفات پاگئے"کہنا  یا متوفی لکھنا جائز ہے یا نہیں ؟اگر جائز ہے تو کیا دلیل ہے؟ کیونکہ یہ الفاظ عموماً مسلمانوں کے لیے استعمال ہوتے ہیں  ۔جبک...

استفتاء کیا بدعتی ومشرک کے انتقال کی خبر سُن کر انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھ سکتا ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شرع کے عرف میں اور عام عرف میں  انا للہ وانا الی...

استفتاء ہمارے علاقے میں ایک بندے کا الیکشن  کی انتخابی فہرست میں مذہب کے خانے میں غلطی سے قادیانی لکھاگیاہے پورا خاندان مسلمان ہے۔میری معلومات کے مطابق وہ بندہ اس کے صحیح  کرنے کے کوشش کررہا تھا۔ادھربلدیاتی انتخابات  کا دوس...

استفتاء کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ دیکھی جس میں یہ شعر لکھا ہوا تھا:’’ڈر ہے چبا نہ جائیں کلیجہ نکال کررہتے ہیں...

استفتاء مفتی صاحب !فتاوی شامی میں ہے کہ ’’جوعالم کی بے عزتی کرے اس کی بیوی مطلقہ ہوجائیگی ‘‘اس کےبارے میں وضاحت کریں کہ یہ تو ٹھیک ہے کہ جو عالم کی بے عزتی کرے گا اس کے علم کی وجہ سے،  تو وہ کافر ہوجاتا ہے لیکن اس بیوی کو ط...

استفتاء میں اپنی بیوی کے ساتھ کسی بات پر ضد کر رہا تھاکہ انہوں نے غلطی سے یہ کہہ دیا کہ:’’آپ اتنے ضدی ہیں کہ اللہ بھی نہیں منوا سکتا‘‘محاورتاً کہا۔ اور پھر استغفار کیا اور آئندہ ایسی ...

استفتاء گذشتہ روز میں اور میرے بچے مری گئے ہوئے تھے۔ وہاں مال روڈ پر میرے بڑے بیٹے  نے چرچ دیکھا اور اس کے اندر جانے کے لیے وہاں کے ہی ایک کارندے سے پوچھا، اُس نے میرے بیٹے سے پوچھا کہ کیا آپ عیسائی ہیں یا مسلمان؟ میرے بیٹے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک رافضی العقیدہ شخص مر گیا ہے اور اس کا جنازہ بھی رافضی امام نے پڑھایا ہے اوراس نماز جنازہ کی ادائیگی میں کچھ افراد سنی العقیدہ بھی شریک تھے،جنہوں نے روافض کے سات...

استفتاء بیوی کا بیانگزارش ہے کہ میں نے اپنے شوہر سے خرچہ کا مطالبہ کیا تھا اور کہا کہ قرآن پاک کی آیت ہے جس میں خرچہ کا ذکر ہے اس پر میرے شوہر نے کہا کہ میں نہیں مانتا میں نے کہ...

استفتاء میری شادی کوچارسال ہوگئےمیری اورمیرےشوہرکی ایک بیٹی بھی ہے(دوسال کی) شادی کےبعدمیراشوہر مجھےاپنےساتھ ،Africaلےگیاتھاکیونکہ وہاں پراسکی Jobتھی میراشوہرحافظ قرآن ہےAfricaجاکراس نے میرےسامنےاس بات کااعتراف کیاکہ وہ  At...

استفتاء شوہر نے ازدواجی تعلق کے لیے بیوی کو بلایا وہ اوپر کی منزل میں کپڑے دھو رہی تھی جس کی وجہ سے آنے میں ذرا تاخیر ہو گئی بیوی کے آنے پر کافی دیر اسے برا بھلاکہتا رہاوہ خاموشی سے سنتی رہی ۔آخر بیوی نے کہا عصر میں وقت ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس شخص کے ایمان، نکاح اور امامت کے بارے میں:ایک شخص عالم حافظ قاری مہتمم مدرسہ *****رحیم یار خان ،جس کا نام زید (فرضی نام)ہے، اپنے مدرسہ کے چند طلباء(  جس میں عاقل  بالغ،طلباء  شامل ہی...

استفتاء مفتی صاحب!مسئلہ یہ ہوا ہے کہ میں بیٹھی ہوئی تھی اچانک میری بھابی مجھ سے کہتی ہے مرزائیوں نے قرآن مجید میں جہاں جہاں محمد ﷺ کا نام ہے وہاں مٹا کر مرزا کا نام لکھ دیا ہے ،اس طرح خانپور میں سو قرآن مجید چھپوا دیا گیا...

استفتاء ایک آدمی محاورتا ایک گالی بولتا ہے کہ جس میں نعوذ باللہ انبیاء کی تذلیل ہوتی ہومثلا:یہ کہنا کہ تم کیا بابا جی( بابائے آدم علیہ السلام ) کا ..... لینے آئے ہو‘‘ایسے الفاظ کا استعمال اکثر دیہات میں محاورتا کیا جاتا ہے۔...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین متین بیچ اس مسئلہ کے :۱۔ روزنامہ نوائے وقت لاہور کے کالم نگار ڈاکٹر محمد اجمل نیاز ی نے اپنے کالم بعنوان ’’بے نیازیاں ‘‘(نجم سیٹھی اور خاتون صحافی آمنے سامنے)جو مورخہ 19اپریل 2013کو اخب...

استفتاء میرا اپنے شوہر کے ساتھ بہت محبت والا اور دوستانہ تعلق ہے الحمد للہ۔ ہم نے ابھی حال ہی میں عمرہ کیا ہے۔ اور یہ میرے خاوند کے لیے ایک زندگی تبدیل کر دینے والا تجربہ ثابت ہوا، وہ پہلے نماز کے پابند نہیں تھے مگر عمرہ کے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کا نام ناصر احمد سلطانی ہے وہ پیدائشی قادیانی جماعت سے ہے اور وہ ایک عرصے سے جماعت احمدیہ حقیقی کے نام سے اپنی الگ پہچان رکھتا ہے۔ جبکہ سوش...

استفتاء مندرجہ ذیل مسئلہ میں رہنمائی درکار ہے۔ برائے مہربانی مہر کے ساتھ جواب دیں۔اگر کوئی شخص مندرجہ ذیل الفاظ کہہ دے تو کیا یہ کفر شمار ہو گا؟  الفاظ یہ ہیں:’’اگر ایک مسلمان صحیح طریقے سے ...

استفتاء میں زید (فرضی نام)مسلمان اہل سنت و الجماعت عقیدہ کا حامل ہوں۔ پنجاب ایگزیمینشن کمشن میں بطور سینئر ریسرچ آفیسر کام کرتا ہوں، یہ آفس جماعت پنجم و ہشتم کے پرچہ جات بنوا کر پرنٹ کراتا ہے اور محکمہ تعلیم کے ضلعی آفسر...

استفتاء میری باجی کی شادی میرے خالہ زاد سے ہوئی جن کا نام زید (فرضی نام )ہے۔ شادی کے بعد زید نے نہ تو مستقل مزاجی سے کوئی کام، کمانے اور خرچہ چلانے کے لیے کیا، نہ نماز روزہ کی پابندی، جس کی وجہ سے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا...

استفتاء والد کا بیانبچپن: میرا بیٹا  زید (فرضی نام )میں پیدا ہوا۔ بچپن میں پڑھائی میں ٹھیک تھا اور ایف اے تک تعلیم حاصل کی اور ہر امتحان میں کامیاب ہوتا رہا۔ ہونہار بیٹا تھا۔جوانی: جوانی میں پاکستان فوج میں آنے کا ش...

استفتاء کیا حکم ہے شریعت کا مسئلہ ذیل میں کہ ایک عالم دین کتاب مسائل بہشتی زیور پڑھ کر اعتکاف کے مسائل سمجھا رہا تھا کہ یہ مسئلہ بیان کیا کہ غسل جنابت کے علاوہ کوئی بھی غسل مسجد سے باہر جا کر کرنا معتکف کے لیے جائز نہیں۔ اگ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved