• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

اسلامی عقائد

استفتاء کیا شیعہ تبرائی اور صدیق اکبر ؓاور فاروق اعظم ؓکی خلافت کے منکر کا ذبیحہ کھانا حلال ہے؟سائل :الحافظ القاری عبد الخالق۔17  اویسیہ سوسائٹی کالج روڈ ٹاؤن شپ لاہور الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء کیا ایک شخص ضروریات دین کو عقیدۃ مانتا بھی ہے اور عمل بھی کرتا ہے اسے گستاخ رسول کہا جاسکتا ہے؟آج کل تو مختلف فرقے ایک دوسرے کو بے دھڑک گستاخ کہتے ہیں ۔علماء سے سنا اور پڑھا ہے کہ جو کسی کو کافر کہے اور وہ کافر نہ ہ...

استفتاء ایک عزیز سے بدنظری کے متعلق بات ہوئی تو وہ کہنے لگے یہ اصل بد نظری آنکھ میں ہے، جب یہ بے حیا ہوجائے تب کا م خراب ہوتا ہے، لہٰذا اسےپاک کرو، اگر یہ بے حیا ہوگی تو آپ ماں اور بہن کو بھی جیسا کہ آجکل سامنے آرہا ہے، برے...

استفتاء اسراء کے موقع پر نبی محمد ﷺ نےجب  بیت المقدس میں انبیاء علیھم السلام کی امامت کروائی تو  اس وقت انبیاء علیھم السلام کا جسد حقیقی تھا یا مثالی (یعنی روح)؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً م...

استفتاء میرا سوال یہ  ہے کہ میں  نے کچھ عرصہ پہلے یہ بات کہی کہ آ ج کے بعد میرے سارے نیک اعمال  کا ثواب میرے والدین کے نام ۔یہ الفاظ واپس بھی نہیں لے سکتا تو اب اگر مجھے کوئی کہے کچھ پڑھ دو یا میں قرآن مجید پڑھ کر کسی کو ...

استفتاء (۱)جب کسی عورت کا شوہر اس دنیا میں فوت ہوجائے اور وہ عورت دوسری شادی کرلے تو وہ عورت جنت میں کس شوہر کو ملے گی؟(۲)اور جو لڑکیاں کنواری مرجاتی ہیں تو کیا ان کی بھی جنت میں شادی ہوگی یا نہیں؟ ...

استفتاء ذکر بالجہر جائز ہے یا نہیں آج کل سوات میں ذکر بالجہر عام ہے۔ ذکر بالجہر دائرہ  کے ساتھ مسجد میں کرنا یا مدرسہ میں عشاء کے بعد اندھیرا  میں۔ کیا یہ طریقہ جائز ہے؟ یا نہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامد...

استفتاء آپ ﷺ کے والدین کےبارے میں علماءدیوبند کا کیا نظریہ ہے ؟کیا وہ ایمان کے ساتھ اس دنیا سے گئے تھے یا بغیر ایمان کے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس مسئلہ میں محققین حنفیہ کا مؤقف یہ  کہ ...

استفتاء حضرت دو دوست تھے جن  میں سے ایک نے قسم اٹھالی کہ اگر میں نے  یہ کام کیا تو میں کافر ہوا  اور بعد میں وہی کام کر دیا تو یہ آدمی کافر ہوگا یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ ...

استفتاء درودشریف  میں پیغمبر ابراہیم علیہ السلام کا ذکر کیوں ہے؟کسی اورپیغمبر کا کیوں نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً درودِ ابراہیمی اللہ کے رسول ﷺسے اسی طرح ثابت ہے، ہمیں اسی طرح پڑھنا چاہ...

استفتاء انڈیا میں کچھ لوگ ولیوں کی قبروں سے براہ راست نہ مانگ کر قبروں میں موجود ولی سے کہتے ہیں کہ آپ اللہ سے یہ دعا کریں کہ میرا یہ کام ہوجائے جب کہ ان کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے لیکن ان کا ماننا ہوتا ہے کہ وہ قبروں میں زن...

استفتاء (1)اگر کوئی  کسی عذر کی وجہ سے چلتے پھرتے قرآن یا سورۃ یٰسین پڑھے تو گناہ ہے یا نہیں؟وضاحت مطلوب ہے کہ: عذر کی تفصیل کیا ہے؟جواب وضاحت: مثلا کوئی امید والی عورت کے پاؤں سوجھے ہوں ، بیٹھ نہ سکتی ہو، زیادہ چل...

استفتاء کیا کوئی اپنی جان بچانے کےلیے اپنے رب کاانکار کرسکتا ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ اپنی جان بچانے سے کیا مراد ہے ؟تفصیل سے بیان کریںجواب وضاحت:اپنی جان بچانے کامطلب یہ ہے کہ کافر کے پاس ہتھیار ہو اورمسلمان کے پاس نہ ...

استفتاء قرآن پاک کلام اللّٰہ ہےمخلوق نہیں ہےیہ بہت مشہور بات ہے ۔اس کا حوالہ درکار ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شرح العقائد میں ہے:والقرآن کلام الله تعال...

استفتاءکیا امام جعفر ؒ امام ابوحنیفہ ؒکے استاد تھے؟ اگر تھے تو فقہ جعفریہ کے بارے میں کیا نظریہ رکھنا چاہئے؟ کیا امام جعفر ؒ امام ابوحنیفہ ؒکے استاد تھے؟ اگر تھے تو فقہ جعفری...

استفتاء ایک بچی نے دل دکھانے والے کلمات کہے تو دوسری عورت نے کہا اللہ آپ کے یہ کلمات نہ سنے نہ سنے آپ سے بہرا ہو جائے تو اس عورت کا شرعی حکم کیا ہے؟کیا اس کا ایمان چلا گیا ہے اور تجدید ایمان اور تجدید نکاح کی ضرورت ہے۔ ...

استفتاء ہماری مسجد کے امام صاحب عالم ہیں وہ فرمارہے تھے کہ حضرت عیسی ؑ جب تشریف لائیں گے تو صرف امتی ہونگے ۔ نبی اگر کہلائیں گے تو صرف اس معنی میں کہ یہ سابقہ نبی رہے ہیں جیسے سابقہ وزیر اعظم ۔ جبکہ میں نے سنا ہے کہ وہ نبی ...

استفتاء میں ایک عرصہ سے اپنی اہلیہ کے حوالے سے کچھ پریشان ہوں اور پریشانی کی نوعیت صرف گھریلو نہیں بلکہ کچھ ایمانیات و عقائد سے متعلق بھی مسائل ہیں۔حسبِ ذیل چند امور مختصراً ذکر کیے ہیں جن کی بنا پر دینی و شرعی رہنمائی ...

استفتاء میری ہمشیرہ کی شادی ہوئی ہے ابھی کچھ دن پہلے ،جس لڑکے سے ہوئی ہے اس کے بارے میں لوگ کہتے ہیں کہ یہ اہل تشیع ہیں ان کے والد صاحب بھی شیعہ تھے وہ اب اس دنیا میں نہیں ہیں اب ان کی اولاد کہتی ہے کہ ہم سنی ہیں لیکن لڑکا ...

استفتاء امام مہدی علیہ الرضوان کے آنے کے متعلق جو روایات ہیں ان کا حوالہ بھیج دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ظہور مہدی علیہ الرضوان کے آنے سے متعلق چند احادیث درج ذیل ہیں۔صحيح مسلم (رقم...

استفتاء جانور یا پرندے حلال ہوں یا حرام ، اگر یہ مر جائیں تو ان کی روحیں کہاں جاتی ہیں اور اگلی دنیا میں ان کے ساتھ کیا ہوگا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مرنے کے بعد حیوانات کی روحیں کہاں جا...

استفتاء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑ کر جارہا ہوں، اس سے متعلق مکمل حدیث ارسال فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ مضمون  صحیح مسلم، مستدر...

استفتاء جناب والا ہم لوگ آٹھ بہن بھائی ہیں پانچ بھائی (***)اور تین بہنیں ہیں ۔ آپ سے جائیداد کی تقسیم کے سلسلے میں شرعی راہنمائی درکار ہے جس کے مندرجات درج ذیل ہیں۔1۔ہمارے والد (ذاکر)کا انتقال2016 میں ہواتھا۔ان کے ترکہ ...

استفتاء یہ جو دنیا میں سزائیں  ہیں کسی کے قتل کی  جیسے سزائے موت  یا آج کل عمر قید کی سزا جو کم بھی کر دی جاتی ہے چند سال  بعد ضمانت وغیرہ ہوجاتی ہےان سب کے بعد کیا قاتل سے آخرت میں مواخذہ ختم ہوجاتا ہے ؟ کیا یہ دنیاوی سزام...

© Copyright 2024, All Rights Reserved