• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

اسلامی عقائد

استفتاء (1)انسان کے مرنے کے بعد اس کی روح جسم میں کب ڈالی جاتی ہے؟(2)انسان کا حساب کتاب کب شروع ہوتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء اگر کوئی مسلمان نعوذباللہ مرتد ہو جائے پھر وہ اسلام میں داخل ہوجائے تو  ارتداد سے پہلے جو فرائض اس کے ذمے تھے کیا وہ معاف ہو جائیں گے یا ان کی قضاء لازم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء حضرت میں نے ایک حدیث علماء  کرام سے سنی ہے کہ’’ جو شخص درود شریف کثرت سے پڑھتا ہے ،اللہ تعالی وافر مقدار میں رزق عطافرمائے گا ‘‘،کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟اگر ہے تو حوالہ کے ساتھ بھیج دیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔ ...

استفتاء استخارہ کا طریقہ کار کچھ اس طرح ہے کہ شروع اور آخرمیں تین تین مرتبہ درود شریف درمیان میں چار قل ، آیۃ الکرسی ،سورۃ الفاتحہ پڑھ کر ایک تسبیح 100 دانوں والی لے کر اس پر پھونک ماریں پھر تین دفعہ کلمہ طیبہ پڑھ لیں اور ت...

استفتاء ایک مسئلہ انبیاء کرام علیہم السلام کا پوچھنا ہے،کہ(1)  ان کی اصل تعداد کتنی  تھی؟ (2) راجح قول کونسا ہے ؟تمام روایات اور کتابوں کا اگر حوالہ دے دیں تو بہت مہربانی ہوگی۔ الجواب :بسم اللہ حامداً...

استفتاء اہل تشیع کے ہاں کسی غدیر کا تذکرہ ہوتاہے اس کے بارے میں راہنمائی فرمادیں؟وضاحت مطلوب ہے: سائل کو اس بارے میں کیا راہنمائی چاہیے؟جواب وضاحت: آیا اس کان...

استفتاء اللہ تعالی نے سب سے پہلے کس چیز کو پیدا کیا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اللہ  تعالی نے سب سے پہلے  آپ ﷺ کی روح کو پیدا کیا  اور باقی مخلوق  میں سب سے پہلےپانی کو(جس پر عرش قائم  ہے)پ...

استفتاء مفتی صاحب!ہم سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے ہیں ،کیا ہم اپنے نام کےشروع میں ’’سید‘‘لگا سکتےہیں؟ہم حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ کی اولاد میں سے ہیں جو کہ اسدی اور ہاشمی تھے۔ ...

استفتاء (1)کیاحضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے افضل ہیں؟(2)اگرہاں تو وجہ فضیلت ومعیار افضلیت پیش کریں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ...

استفتاء 1.جب میت کو ایصالِ ثواب کیا جاتا ہے تو میت کو معلوم ہوتا ہے کہ یہ ایصالِ ثواب کس کی طرف سے ہے؟ یعنی بھائی کی طرف سے ہے وغیرہ2.جب قبر پر جا کر ایصال ِثواب کیا جاتا ہے تو قبر والے کو معلوم ہوتا ہے کہ یہ میرا فلاں ...

استفتاء میں نے ایک بندے سے سنا ہے کہ کسی کا جوٹھا کھانے اور پینے میں شفا ہے ۔ اس بارے میں وضاحت کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ بات ٹھیک ہے کیونکہ جوٹھے میں تھوک شامل ہوتا ہے اور تھو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین کہ قبر میں شفاعت کا عقیدہ رکھنا کیسا ہے؟ یعنی نبی پاک علیہ السلام قبر میں شفاعت کرتے ہیں؟وضاحت مطلوب ہے: نبی پاک ﷺ کی شفاعت سے کیا مراد ہے؟ کیا یہ کہ جب مؤمن قبر میں چلا جائے تو نبی علیہ...

استفتاء کیا حضرت مہدی  کو علیہ السلام کہہ سکتے ہیں؟میں نے سناہے کہ علیہ السلام صرف انبیاء  کے  لیے استعمال ہوتا ہےاور میں نے مولانا یوسف لدھیانویؒ کی کتاب آپ کے مسائل اور ان کا حل میں پڑھاہے کہ حضرت مہدی کے نام کے  ساتھ علی...

استفتاء فرض اورواجب میں کیا فرق ہوتا ہے؟قرآن وحدیث کی روشنی میں بتادیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عمل کے لحاظ سے تو  کوئی فرق نہیں ہوتا یعنی جس طرح فرض پر عمل کرنا ضروری ہوتا ہے اسی طرح  وا...

استفتاء تفضیلی سنی سے کیا مراد ہے؟1۔اگر کوئی شخص حضرت سیّدنا ابو بکر صدیق  ؓ کو بر حق خلیفہ و صحابی مانے ،اسی طرح وہ جناب سیّدنا عمر فاروق و عثمان غنی رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کو بر حق خلیفہ و صحابی مانے۔ مگر وہ مو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہشوہر نے ازدواجی تعلق کے لیے بیوی کو بلایا وہ اوپر کی منزل میں کپڑے دھو رہی تھی جس کی وجہ سے آنے میں ذرا تاخیر ہو گئی بیوی کے آنے پر کافی دیر اسے برا بھلاکہتا رہاوہ خاموشی سے سنتی...

استفتاء 1۔ شہید کتنے آدمیوں کی شفاعت کرے گا؟2۔ کیا یہ فضیلت غریق کے لیے بھی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ شہید اپنے گھر والوں میں سے ستر (70) آدمیوں کی سفارش کرے گا۔ابو داؤد شریف...

استفتاء سوال یہ ہے کہ فاطمی حق مہر کتنا ہے۔ ’’مظاہر حق جدید      3/ 348‘‘  میں حضرت فاطمہ زہراء رضی اللہ عنہا کا مہر چار سو مثقال نقرہ (آٹھ سو ماشہ یعنی ایک کلو 750 گرام چاندی)  ذکر ہے۔ بہشتی زیور (حکیم الامت اشرف علی تھانو...

استفتاء میرے میاں میرے ساتھ اکثر لڑتے رہتے ہیں لڑائی کے دوران نازیبا لفظ بولتے ہیں۔ کل لڑائی ہوئی تو یہ کہا کہ ’’(1) دفعہ ہو جا، تو خبیث ہے، (2) کسی اور سے نکاح کر لے، جو اچھا لگے اس کے پاس چلی ج...

استفتاء حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ لکھتے ہیں:"جو خضاب خالص سیاہ ہو اس کی تین صورتیں ہیں ایک باجماع جائز ہے اور ایک باجماع ناجائز ہے اور ایک مختلف فیہ ہے جمہور کے نزدیک ناجائز ہے اور بعض ائمہ کے نزدیک جائز...

استفتاء ہمارے جاننے والے ایک صاحب ہیں جو مختلف لوگوں کی کتابیں پڑھتے ہیں اور ٹی وی وغیرہ پر لیکچر بھی سنتے ہیں، وہ اس بات کے دعویدار ہیں کہ جادو اور جن وغیرہ یہ سب فرضی قصے اور افسانے ہیں ان کی حقیقت کچھ نہیں بلکہ ان کو مان...

استفتاء موجودہ دور کا جدید تعلیم یافتہ طبقہ قرآن پاک کو نئی سائنسی ایجادات کی تائید میں بطور استدلال پیش کر رہا ہے اور اپنے تیئں اسے بڑا کمال قرار دے رہا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟ حالانکہ سائنسی ایجادات اور تجربات پر مبنی اصول  ...

استفتاء میری باجی کی شادی میرے خالہ زاد سے ہوئی جن کا نام**ہے۔ شادی کے بعد ***نے نہ تو مستقل مزاجی سے کوئی کام، کمانے اور خرچہ چلانے کے لیے کیا، نہ نماز روزہ کی پابندی، جس کی وجہ سے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا تھا، باجی...

استفتاء اگر بروکر کے لیے کاٹ کے پیسے حرام ہیں تو کیا ایسے بروکر کے پاس ملازمت کرنا جائز ہے؟ اور ایسے بروکر کے ہاں بطور مہمان کچھ کھانا پینا جائز ہے؟ اور ملازم حضرات چونکہ دوپہر کو کھانا بھی اپنے مالکان کے پیسوں سے کھاتے ہیں...

استفتاء جشن عید میلاد النبی کیا ہے؟ سورہ یونس آیت نمبر 58 کی عملی تفسیر ہے۔ تفصیلات پڑھنے کے لیے مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی کتاب ’’خطبات عید میلاد النبی ﷺ‘‘ صفحہ 63 تا 65 پڑھیں۔ مزید تفصیلات جاننے کے لیے عاملہ ابن ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved