• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عقائد و نظریات

استفتاء عرض یہ ہے کہ اگر کوئی بارہ ربیع الاول کے علاوہ تیرہ یا پندرہ کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کی خوشی میں پروگرام رکھے تو  آیا یہ شریعت کی رو سے درست ہے یا نہیں؟  جواب مدلل اور مفصل چاہیے ...

استفتاء مسئلہ یہ تھا کہ ہماری کچھ بھینسیں ہیں جن کا دودھ ہم دودھیوں کو دیتے ہیں اور  جب کسی دودھی کے ساتھ معاملہ کرتے ہیں  تو اس  کی یہ صورت ہوتی ہے کہ ہم  شروع میں  دودھی سے سکیورٹی کے طور پر کچھ پیسے لیتے ہیں تاکہ جب دودھ...

استفتاء چار رکعت والی نماز میں دو رکعت پر مسافر امام کے سلام کے بعد مقیم مقتدی حضرات بقیہ رکعتوں میں لاحق، بحکم مقتدی ہوتے ہیں اس لیے وہ بحالت قیام قراء ت نہیں کریں گے ۔ واللاحق من فاتته الرکعات ...

استفتاء جانور یا پرندے حلال ہوں یا حرام ، اگر یہ مر جائیں تو ان کی روحیں کہاں جاتی ہیں اور اگلی دنیا میں ان کے ساتھ کیا ہوگا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مرنے کے بعد حیوانات کی روحیں کہاں جا...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ  ضروریات اہل سنت کیا ہیں؟ یہ تفصیل سے بتائیں۔وضاحت مطلوب ہے:آپ یہ مسئلہ کیوں پوچھ رہے ہیں اور کیا تفصیل جاننا چاہتے ہیں؟جواب وضاحت:مجھے یہ معلوم نہیں کہ ضروریات اہل سنت کیا ہیں؟ اس لیے معل...

استفتاء حضرت شیماء بنت حلیمہ رضی اللہ عنہا کب ایمان لائیں تھیں ؟اس بارے میں راہنمائی فرمائیں بہت کتابیں دیکھیں لیکن کچھ حاصل نہیں ہوا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضرت شیماء بنت حلیمہ رضی الل...

استفتاء امیر امیر کیوں اور غریب غریب کیوں؟حدیث قدسی میں ہے : اللہ پاک ارشاد فرماتاہے میرے بعض مومن بندے ایسے ہیں جن کے ایمان کی بھلائی مال دار ہونے میں ہے، اگر میں انہیں مال دار نہ کروں تو وہ کفر میں مب...

استفتاء حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک ایسی امت  آئے گی جن کے سر کے کچھ حصوں پر بال ہوں گے اور کچھ حصوں پر نہیں ہوں گے اور ان پر ہمیشہ اللہ تعالیٰ کی لعنت ہوگی۔رہنمائی فرمائیں۔مفتی صاحب کیا یہ حدیث درست ہے؟ ...

استفتاء مفتی صاحب میں ترجمے کا کام کرتا ہوں۔ ابھی میرے پاس آن لائن کرنسی ٹریڈنگ کا انگلش سے اردو ترجمے کا کافی کام آیا ہے۔ کیا میں اس کام میں ترجمے کے ذریعے معاونت دے سکتا ہوں اور میری یہ آمدنی جائز اور حلال ہوگی؟ ...

استفتاء ایک مارکیٹ ہے اس میں 20 یا 25 دکانیں ہیں اور سب کلاتھ ہاؤس یعنی کپڑے کی دکانیں ہیں، ایک کسٹمر ایک دکاندار  کے پاس آیا اور اس دکان سے 20 یا 25 ہزار کے کپڑے خریدے اور کچھ کپڑے کسٹمر کو چاہیے تھے لیکن وہ اس دکاندار کے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  مفتی صاحب آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ  میں میکلورڈ روڈ پر موٹر سائیکل کی مارکیٹ میں کام کرتا ہوں ،ہمارا موٹر سائیکل سپیئر پارٹس کا کام ہے۔ ہمارا مال  اب سندھ کے علاقوں میں بھی جاتا...

استفتاء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑ کر جارہا ہوں، اس سے متعلق مکمل حدیث ارسال فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ مضمون  صحیح مسلم، مستدر...

استفتاء حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض موقعوں پر بد دعا فرمائی ہے ،1۔ اللہ کے نبی نے کچھ صحابہ رضی اللہ عنہم کو ایک وفد کے ساتھ دین کے احکامات سکھانے کے لیے روانہ کیا تو راستے میں اس وفد والوں نے غداری کی اور صحابہ رضی اللہ...

استفتاء مفتی صاحب ہم دو آدمی مل کر سعودیہ میں کاروبار کرتے تھے ہمارے کاروبار میں یہ بھی شامل تھا کہ ہم کچھ سکے اپنے پاس رکھتے تھے اور ان سکوں کو زیادہ پیسوں میں بیچتے تھے مثلا کسی نے دس روپے کے سکے لینے ہوں تو ہم اس کو وہ د...

استفتاء ’’رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :  جب  لوگ شراب پئیں تو انہیں کوڑے مارو ،پھر شراب پئیں تو پھر کوڑے مارو ،پھر شراب پئیں پھر کوڑے مارو ،پھر اگر (چوتھی مرتبہ) شراب پئیں تو انہیں قتل کر دو۔‘‘(السلسلۃ الصحیحۃ#1595، سند،صحیح)...

استفتاء أن عبد الله بن عمرو بن العاص، أخبره، قال: رأى رسول الله صلى الله عليه وسلم علي ‌ثوبين معصفرين، فقال:إن هذه من ثياب الكفار فلا تلبسهاترجمہ: حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ ت...

استفتاء ہم ٹربائن کا پانی گھنٹوں کے حساب سے فروخت کرتے ہیں  نقد 1500 اور ادھار 2000روپےفی گھنٹہ ایک آدمی کانقد کے اعتبار سے حساب کردیا لیکن پھر اس نے کہا کہ ابھی روپے نہیں ہیں آپ فصل پر ہی لے لینا اس صورت میں میں اس سے نقد ...

استفتاء پرندوں کی خریدوفروخت میں ایسا ہوتا ہے کہ ایک شخص  دوسرے سے پرندہ خریدنے کے لیے بیعانہ کے طور پردس ہزار  10000 روپیہ دے دیتا ہے جبکہ پرندہ کی قیمت ایک لاکھ 100000 ہوتی ہے  اس کے بعد مالک کسی اور کو وہ پرندہ فروخت نہی...

استفتاء امتى أمة مرحومة ليس عليها عذاب فى الآخرة، عذابها فى الدنيا: الفتن والزلزال والقتلاس کی تحقیق وتشریح مطلوب ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ حدیث صحیح ( معتبر) ہے اور اس کی تش...

استفتاء جو بچے حفظ کرنے کے لیے قرآن پاک پڑھتے ہیں کیا وہ اس پڑھے ہوئے قرآن کا ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟ کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ جب قرآن پاک حفظ کی نیت سے پڑھا جائے تو "لا ثواب لہ" یعنی اس پر ثواب نہیں ملتا۔ ...

استفتاء عوف بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ شام والوں کو برا بھلا نہ کہا کرو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا  کہ شام والوں میں ابدال ہوتے ہیں اور انہی ابدالوں کے ذریعے تمہاری امداد کی جاتی ہے اور انہ...

استفتاء ایک مسئلہ جس کا حل سمجھ نہیں آ رہا  آپ سے دریافت کرنا چاہتی ہوں ، ایک اسلامک سپیکر ہیں ساحل عدیم  ان کی کافی ویڈیوز ہیں یوٹیوب پہ، کافی اچھی باتیں کرتے ہیں اور دین کی باتیں بتاتے ہیں ،یونیورسٹیز میں بھی جا کر لیکچرز...

استفتاء جناب والا ہم لوگ آٹھ بہن بھائی ہیں پانچ بھائی (***)اور تین بہنیں ہیں ۔ آپ سے جائیداد کی تقسیم کے سلسلے میں شرعی راہنمائی درکار ہے جس کے مندرجات درج ذیل ہیں۔1۔ہمارے والد (ذاکر)کا انتقال2016 میں ہواتھا۔ان کے ترکہ ...

استفتاء محترم جناب اس بارے میں تفصیلی راہنمائی کر دی جائے  کہ آیا قرآن وحدیث اور شرع کی روشنی میں جو قرآن پاک میں اصحاب کہف کا ذکر موجود ہے آیا اصحاب کہف اور جو ان کے ساتھ کتا شریک سفر رہا ہے(1) ان کے نام قرآن وحدیث میں بیا...

استفتاء مجھے بیلداری کی پوسٹ پر دس دن قبل سرکاری ڈیوٹی ملی ہے ۔ اس جگہ پر میں تین سال سے امامت کر رہا ہوں اور ابھی تک اس علاقے میں سرکاری پوسٹ میں امام و خطیب کی پوسٹ منظور نہیں ہوئی تو میرے لیے امامت کرتے ہوئے بیلدار کی تن...

© Copyright 2024, All Rights Reserved