• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

قرآن کریم

استفتاء قرآن پاک ثواب کے لئے نازل ہوا ہے یا ہدایت کے لئے؟ اگر ہدایت کے لئے  تو کیا  زندگی میں ایک بار تفسیر کا پڑھنا لازمی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن پاک ثواب کے لئے بھی نازل ہوا ...

استفتاء ایک خاتون کی عمر تقریبا 31 برس ہے  انہوں نے 13 سال کی عمر میں حفظ مکمل کیا تھا اپنے خاندان میں قرآن یاد کرنے والی واحد فرد ہونے کی وجہ سے منزل کی دہرائی کا سبب پیدا نہیں ہو سکا انہوں نے اپنی منزل کی دہرائی کے لئے طو...

استفتاء میری بیٹی کی عمر بارہ سال ہے نابالغ ہے تقریبا ڈیڑھ سال قبل قرآن مجید حفظ کرنا شروع کیا تھا اس کو بہت مشکل لگتاہے   اور ہر کوئی کہتا ہے  کہ یہ منزل بہت مشکل ہے اور لڑکیوں کو گھریلو کام کاج سے فرصت نہیں ملتی اور اس کو...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ قرآن پاک کو شاعری کی کتاب کہنا کیسا ہے؟ ایک لڑکا کہتا ہے کہ قرآن میں زیادہ تر سورتیں قافیہ اور ردیف والی ہیں تو قافیہ اور ردیف شاعری میں ہوتے ہیں مثلاً سورۃ الرحمٰن اور سورۃ الشمس وغیرہ، ان کے آخر...

استفتاء 1۔کیا قرآن مجید کا ترجمہ درست نہیں؟اللہ تعالی نے قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ خود لیا ہے،تو میری خالہ کہہ رہی ہیں کہ قرآن مجید عربی میں نازل ہوا ہے اور صرف اس کی عربی کا ذمہ اللہ پا ک کا ہےاور جو ترجمہ ہے وہ درست نہیں ...

استفتاء کہایہ جاتا ہے کہ اہل سبت پر جب عذاب آیا تو وہ اہل ایمان بھی دنیاوی عذاب کاشکار ہوئے جو انہیں منع نہیں کرتے تھے صرف وہ گروہ بچا جو انہیں گناہ سے روکتا یا منع کرتا تھا ،اس کی کیا صداقت ہے مجھے تو کوئی صراحت نہیں ملی ...

استفتاء 1۔کیا یہ بات درست ہے کہ قرآن پاک پچھلی تمام کتب سے افضل ہے؟ 2۔اس کی وجہ سے پچھلی آسمانی کتب کو پڑھنا منع ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ یہ بات درست ہے کہ قرآن ...

استفتاء لوح و قلم سے کیا مراد ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لوح سے مراد  لوح محفوظ ہے جس میں ساری آسمانی کتب اور تمام وہ اقوال وافعال جو اب تک ہوئے یا آئندہ ہوں گے سب لکھے ہوئے ہیں اور قلم ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بیوی کا بیان گزارش ہے کہ میں نے اپنے شوہر سے خرچہ کا مطالبہ کیا تھا اور کہا کہ قرآن پاک کی آیت ہے جس میں خرچہ کا ذکر ہے اس پر میرے شوہر نے کہا کہ میں نہیں مانتا میں نے کہا ...

استفتاء محترم مفتی صاحب! میں نے موت کے متعلق چند آیات کا ترجمہ ایک صفحہ پر لکھا ہے، سورت اور آیت کا حوالہ بھی ساتھ لکھ دیا ہے۔ میں نہ تو حافظ ہوں اور نہ ہی عالم ہوں۔ اگر میں ان آیات کے مفہوم کو یا پورا ترجمہ اچھی طرح سے یاد...

استفتاء آج کل مروجہ "آمین" جو کہ تکمیل قرآن مجید کے موقع پر ہوتی ہے جس میں باقاعدہ تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے، اور بچہ حافظ تلاوت کرتا ہے اور پھر بیان و نعت وغیرہ ہوتی ہے تو آیا کہ یہ بدعت ہے یا نہیں؟ قرآن و سنت کی رو...

استفتاء آج کل درس قرآن کے عنوان پر بہت سے پروگرام مختلف گھروں، پارکوں، ہالوں میں گاہے بگائے ہو رہے ہیں۔ دریافت طلب مسئلہ یہ ہے کہ درس قرآن دینے والا باقاعدہ مستند عالم دین نہیں ہوتا بلکہ وہ  پروفیسر یا ڈاکٹر یا وسیع مطالعہ ...

استفتاء قرآن مجید کی قسم کھانا کیسا ہے ؟ مثلاً زید (فرضی نام)نے قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر قرآن کی قسم کھائی ہے کہ میں فلاں کام نہیں کروں گا ۔  پھر اس نے وہ کام کر لیا ۔ تو کیا زید قسم توڑنے والا ہو گا یا نہیں ؟ اور نتیجتاً  ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved