• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

قرآن کریم

استفتاء بندہ کی عمر 60 سال کے لگ بھگ ہے، جماعت میں چار ماہ بھی لگے ہوئے ہیں۔ بندہ پہلے ایک دینی ادارے میں سکول کی تدریس اور دفتری امور (حساب وکتاب وغیرہ) سر انجام دیتا رہا ہے۔ بیماری کی وجہ سے ارباب اہتمام نے مدرسے سے  فارغ...

استفتاء جس کمرے میں قرآن مجید رکھا ہو اس میں آدمی اپنی بیوی کے ساتھ ہمبستر ہو سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسے کمرے میں ہمبستری کرنا جائز ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ ہمبستری کرتے وقت قرآ...

استفتاء محترم مفتی صاحب! میں نے موت کے متعلق چند آیات کا ترجمہ ایک صفحہ پر لکھا ہے، سورت اور آیت کا حوالہ بھی ساتھ لکھ دیا ہے۔ میں نہ تو حافظ ہوں اور نہ ہی عالم ہوں۔ اگر میں ان آیات کے مفہوم کو یا پورا ترجمہ اچھی طرح سے یاد...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان دین اس مسئلہ کے کہ فریق اول:*** صاحب فریق دوم:***صاحب فریق سوم: ***صاحب یہ کہ فریق اول بڑی محنت سے اپنے بیانات تیار کر کے بیان فرماتے ہیں جو کہ عوام الناس اور طلباء ک...

استفتاء ذیل میں ایک اہم موضوع آپ کی خدمت میں ارسال ہے، آپ اپنے متعلقہ شعبہ کی مشاورت کے بعد اپنے موقر ادارے  کے باضابطہ موقف سے آگاہ فرمائیں۔ 1929ء میں قرآن کریم کا منظم طباعتی سلسلہ تاج کمپنی نے شروع کیا۔ 1935ء میں ...

استفتاء آج کل کرسیوں کا استعمال کچھ اس طرح بھی ہونے لگا ہے کہ لوگ کرسی پر بیٹھ کر قرآن مجید پڑھتے ہیں اور اپنی ٹانگ کو دوسری ٹانگ پر رکھ کر اس پر قرآن مجید کو رکھتے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء میرے سسر فوت ہوگئے، انہوں نے ایک لاکھ روپے ورثہ میں چھوڑے ہیں تو وہ ان کے لواحقین میں کس طرح تقسیم ہوں گے۔  ان کی بیوی اپنے خاوند سے پہلے فوت ہو گئی تھیں، وہ بھی اپنے ورثہ میں تقریباً ایک لاکھ روپے مالیت کے زیور چھو...

استفتاء 1۔***صاحب 2000ء میں وفات پا گئے۔ وراثت میں ایک عدد رہائشی مکان (جوکہ پچاس مرلہ کے قریپ ہے) چھوڑ گئے۔ ورثاء میں 7 بیٹے اور 2 بیٹیاں تھیں۔ ابھی وراثت تقسیم نہیں ہوئی تھی کہ ساتویں سال میں مرحوم کی بڑی بیٹی بھی حادثے م...

استفتاء آج کل مروجہ "آمین" جو کہ تکمیل قرآن مجید کے موقع پر ہوتی ہے جس میں باقاعدہ تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے، اور بچہ حافظ تلاوت کرتا ہے اور پھر بیان و نعت وغیرہ ہوتی ہے تو آیا کہ یہ بدعت ہے یا نہیں؟ قرآن و سنت کی رو...

استفتاء روزنامہ اسلام اور دیگر اسلامی اخبارات کو کیسے تلف کیا جائے؟ نیز قران کریم کے شہید اوراق کے بارے میں بھی مطلع فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اسلام اخبار وغیرہ کا جو دینی صفحہ ہو ...

استفتاء آج کل درس قرآن کے عنوان پر بہت سے پروگرام مختلف گھروں، پارکوں، ہالوں میں گاہے بگائے ہو رہے ہیں۔ دریافت طلب مسئلہ یہ ہے کہ درس قرآن دینے والا باقاعدہ مستند عالم دین نہیں ہوتا بلکہ وہ  پروفیسر یا ڈاکٹر یا وسیع مطالعہ ...

استفتاء 1۔قرآن مجید پاک کلام ہے اور اسلام طہارت کا سبق دیتا ہے۔ قرآن پاک کی آیات کو گندے ورق یا کنگھی یا گندی کسی بھی چیز پرلکھنا غیر مناسب کام ہے۔ ( اعمال قرآنی، 92 ) 2۔ قرآن مجید کی سورت کو لکھ کر اور پھر اس کو پانی می...

استفتاء قران کریم کی سورہ الصف کی آیت نمبر6 کے بارے میں کہ جہاں حضرت عیسی علیہ السلام کی زبانی فرمایا گیا ہے: ... و مبشراً برسول يأتي من بعدي اسمه  أحمد.(6:61 ) نمبر1: کیا سورہ الصف ...

استفتاء اگر کسی آدمی نے قرآن کریم کے بوسیدہ اوراق دریا برد کر دیئے ہوں  دراں حالیکہ دریا کا پانی عروج پر ہو۔ آیا اس سے  قرآن کریم کی بے حرمتی لازم  آتی ہے یا نہیں؟ مدلل جواب تحریر فرما کر عنداللہ ماجور ہوں۔ واضح رہے کہ ی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین دریں مسئلہ کہ بندہ نے علم الصرف کے موضوع پر ارشاد الصرف نامی مشہور کتاب پر اساتذہ کرام کے تشریحی فوائد جمع کر کے ان کا نام " خیر الزاد شرح ارشا...

استفتاء ایک آدمی نے منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام ہو گیا تو میں سونے کی دس گرام کی ڈلی اہلِ تشیع حضرات کی ڈولی میں ڈالوں گا ۔ آیا اس کا اس طرح کرنا درست ہے یا نہیں؟ اور منت مانا ہوا مال کہاں صرف کرنا چاہئے ۔ ...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ امام صاحب نماز جہری پڑھا رہے ہیں۔ دوران قراءت وہ کسی بڑی آیت پر وقف کرتے ہیں۔ اور جب آگے پڑھتے ہیں تو کیا وہ اسی آیت کا اگلا حصہ شروع کر دیں یا اسی آیت کا پچھلا حصہ ملا کر پڑھیں۔ مثلاً ...

استفتاء قرآن مجید کی قسم کھانا کیسا ہے؟ مثلا*** نے قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر قران کی قسم کھائی کہ میں فلاں کام نہیں کروں گا پھر اس نے یہ کام کر دیا اب کیا *** قسم توڑنے والا ہو گا یا نہیں۔۔۔نتیجہ کفارہ لازم آئے گا یا نہیں۔ ...

استفتاء قرآن مجید کی قسم کھانا کیسا ہے ؟ مثلاً *** نے قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر قرآن کی قسم کھائی ہے کہ میں فلاں کام نہیں کروں گا ۔  پھر اس نے وہ کام کر لیا ۔ تو کیا ***قسم توڑنے والا ہو گا یا نہیں ؟ اور نتیجتاً  کفارہ لازم ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved