- فتوی نمبر: 16-121
- تاریخ: 15 مئی 2024
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
2۔ہاتھ کی پشت پر پھولوں وغیرہ کے نقوش بنے ہوئے ہوں تو کیا وضو و غسل ہو جاتا ہے یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
2۔ہاتھ کی پشت پر مہندی کے ذریعے پھولوں وغیرہ کے خوبصورت نقوش بنے ہوئے ہو ں تو وضو اور غسل ہو جاتا ہے ۔ہمارے مشاہدے کی حد تک مہندی کا رنگ ہوتا ہے، تہہ نہیں جمتی
© Copyright 2024, All Rights Reserved