• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عورت کا روزے میں کسی چیز کے دخول سے انزال کاحکم

  • فتوی نمبر: 12-106
  • تاریخ: 21 مئی 2018

استفتاء

اگر عورت کو انگلی  کے ساتھ فارج کیا جائے اور وہ عورت اور مرد دونوں روزے کے ساتھ ہوں تو کیا عورت کا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ٹوٹ جائے گا

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved