• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عورت کا تعلیم کے لیے دوسرے ملک بغیر محرم کے جانا

  • فتوی نمبر: 11-298
  • تاریخ: 26 مارچ 2018

استفتاء

میں پنجاب یونیورسٹی میں لیکچرار ہوں میرا سوال ہے کہ  آج کل لڑکیاں فاریجن ممالک میں پی ایچ ڈی کے لیے جارہی ہیں ۔ کیا بغیر محرم کے ایسا کرنا چار یا پانچ سال رہنا جائز ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جائز نہیں ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved