- فتوی نمبر: 1-72
- تاریخ: 19 ستمبر 2005
- عنوانات: اہم سوالات
استفتاء
گول گھیرے والی قمیض عورتوں کیلئے پہننا کیسا ہے ؟ساڑھی ،لہنگا ،نتھی،(ناک والی بالی)بِندیا(سونے کا ٹیکہ جو لڑی کے ذریعے
لٹکتا ہے)پہننا کیسا ہے کیا اس کی ممانعت کراہت کی حد تک ہے یا حرمت کی حد تک۔ جواب دیکر ممنون فرمائیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
گول گھیرے والی قمیض سے کونسی قمیض مراد ہے وضاحت کریں۔
لہنگا پہننے سے پرہیز کریں ،البتہ ! ساڑھی ،نتھی بِندیا پہننا جائز ہے ۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved