• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عورتوں کےذمے عید کی نماز نہیں

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیاعورتوں کو عید کی نمازپڑھنی چاہیے ؟اگر ہاں تو کہاں گھرمیں یا عیدگاہ میں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عورتوں کے ذمے عیدکی نمازنہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved