استفتاء
کہیں سے سنا تھا کہ نبی کریم ﷺہر مہینے 3روزے رکھتے تھے کیا یہ سنت طیبہ ہے؟اور وہ کون سے دن ہیں جس دن آپﷺ روزے رکھتے تھے ؟کیا آج بھی ہم اس پر عمل پیرا ہو کر فوائد حاصل کر سکتے ہیں ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جواب :ہر ماہ کی چاند کی 13-14-15تاریخ کو روزہ رکھنا مستحب ہے