مزید فتاوی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بڑی عید کے دنوں میں جب نماز ختم ہو تو پہلے تکبیر تشریق پڑھیں یا اللہ اکبراور استغفر اللہ پڑھیں؟
پہلے تکبیر تشریق پڑھیں اور پھر اللہ اکبر اور استغفر اللہ پڑھیں ۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved