• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بچے کو دودھ پلانے کے لیے روزہ چھوڑنا

  • فتوی نمبر: 12-140
  • تاریخ: 29 مئی 2018

استفتاء

میری بیٹی سات ماہ کی ہے،میں نے روزہ رکھا اور افطاری کے بعد بچی کو دودھ پلایا تو اس کو الٹی ہو گی میرے روزے سے گرمی ہونے کی وجہ سے ۔میں گائوں میں رہتی ہوں اور بہت شدید گر می ہے۔تو کیا میں روزہ چھوڑسکتی ہوں ؟گناہ تو نہیں ہو گا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں  آپ فی الحال روزہ چھوڑ سکتی ہیں البتہ بعد میں قضاکرنی ہو گی

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved