• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بغیر محرم کے عورت کا حج پر جانا

  • فتوی نمبر: 5-259
  • تاریخ: 25 دسمبر 2012

استفتاء

ایک بیوی جو کہ خود کفیل نہیں مگر اس کا شوہر، بیٹا، باپ یا سسر خود کفیل ہیں اور صاحب حیثیت ہیں۔ کیا اس بیوی کو حج اس کا شوہر، بیٹا، باپ یا سسر دے سکتا ہے کہ نہیں؟

عورت پر حج فرض ہے لیکن ساتھ جانے والا محرم نہیں ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عورت پر حج فرض ہے اگر دوسرے رشتے دار اپنے پاس سے اخراجات برداشت کرنا چاہیں تو کرسکتے ہیں۔ البتہ بغیر محرم کے عورت کے لیے حج پر جانا جائز نہیں۔ فقط و اللہ تعالی اعلم

 

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved