• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بالوں میں ہئیر کلر لگانےسے وضوکا حکم

  • فتوی نمبر: 18-147
  • تاریخ: 19 مئی 2024

استفتاء

سوال:اگر ہم بالوں میں ہئیر کلر کرتے ہیں توکیا اس سے وضو ہوجاتا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بالوں میں ہئیر کلر کرنے سے وضو ہوجاتا ہے کیونکہ ہئیر کلر پانی کے بالوں تک پہنچنے سے رکاوٹ نہیں بنتا۔

فتاوی شامی 154/1 میں ہے:

قوله ( به يفتى ) صرح به في المنية عن الذخيرة في مسألة الحناء والطين والدرن معللا بالضرورة ، قال في شرحها ولأن الماء ينفذه لتخلله وعدم لزوجته وصلابته والمعتبر في جميع ذلك نفوذ الماء ووصوله إلى البدن .

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved