مزید فتاوی
برسی اسی تاریخ پر کرنا لازم ہے جس تاریخ کو وفات ہوئی یا آگے پیچھے بھی کرسکتے ہیں؟تاریخ گزرنے کےبعد بھی کرسکتے ہیں پہلے نہیں؟اس کی شرعی حیثیت کیاہے؟
برسی کرنا جائز نہیں خواہ وفات کی تاریخ پر کریں یا آگے پیچھے کریں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved