- فتوی نمبر: 12-269
- تاریخ: 17 جولائی 2018
- عنوانات: حدیثی فتاوی جات
استفتاء
السلام علیکم ور حمۃ اللہ وبرکاتہ
بیوی پر خرچ کرنے سے شوہر کی مغفرت
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص اپنی بیوی پر خرچ میں فراخی کرتا ہے قیامت کے روز اس کو اللہ تعالی غنی کردے گا اور حضرت ابراہیم ﷺ کے ساتھ جنت میں داخل فرمائے گا۔(تحفہ النساء ۔96)
کیا مذکورہ حدیث ٹھیک نقل ہوئی ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
کافی تلاش کے باوجود مذکورہ حدیث ہمیں کسی معتبر کتاب میں نہیں مل سکی
© Copyright 2024, All Rights Reserved