- فتوی نمبر: 4-137
- تاریخ: 18 جولائی 2011
- عنوانات: اہم سوالات
استفتاء
کارڈیکس کلینک میں صبح اور شام کو ایک سینئر ڈاکٹر بیٹھے ہوئے ہیں، جو آنے والے شخص کو ہر طرح کی معلومات ، مشورہ، معاونت یا طبی رہنمائی بلا معاوضہ فراہم کرتے ہیں۔ خواہ اس نے یہاں سے کوئی بھی ٹیسٹ کروانا ہو یا نہ کروانا ہو۔ کیا یہ طریقہ کار صحیح ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جائز ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved