• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بسم الله توکلت علی الله….. الخ کی تحقیق

استفتاء

ابن جریج نقل کرتے ہیں  اسحاق  بن عبداللہ سے وہ انس بن مالک سے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ جب بندہ گھر سے نکلتا ہے اور کہتا ہے  بسم الله توکلت علی الله لاحول ولا قوة الا بالله ……الخ(سنن ابی داؤد،  جامع الترمذی)

امام بخاری کہتے ہیں کہ ابن جریج نے اسحاق سے اس کے علاوہ کوئی روایت  نقل نہیں کی اور ان کا اسحاق سے خود سننا بھی ثابت نہیں ہے اور عبدالمجید بن ابی رواد کہتے ہیں کہ ابن جریج نے کہا تھا مجھے کسی شخص نے بتایا جس نے اسحاق سے سنا تھا تو صحیح بات یہ ہے کہ ابن جریج نے خود اسحاق سے نہیں سنا لہذا یہ حدیث اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح سند کے ساتھ ثابت نہیں۔

کیا یہ بات درست ہے یا یہ حدیث اور عمل درست نہیں ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

 

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved