• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

کیا یہ واقعہ کہ’’بوڑھی عورت کا بیٹا اس کی دعا سے زندہ ہوگیا‘‘ درست ہے؟

استفتاء

مفتی صاحب وہ جو ایک واقعہ ہے کہ ایک بوڑھی عورت مدینہ آئی ہجرت کرکے تو اس کا بیٹا فوت ہوگیا بالآخر اس کی دعاء سے وہ زندہ ہوگیا ۔ کیا یہ ٹھیک ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ واقعہ کتاب دلائل النبوۃ للبیہقی(6/52)وغیرہ میں سند کے ساتھ مروی ہے ۔اس کی سند ضعیف ہے تاہم اسے فضائل میں بیان کیا جاسکتا ہے ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved