• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عقائد و نظریات

استفتاء سنا ہے کہ حضرت ابوہریرہؓ  احادیث کے بہت بڑے راوی ہیں ۔ معلومات   میں اضافہ کے لیے معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ  ان صحابی کا اصل نام کیا تھا اور ابوہریرہ کنیت   کس واقعہ کی وجہ سے  رکھی گئی تھی؟ الج...

استفتاء 1۔کیاسورۃ البقرہ کی جادو کے علاج میں کوئی  فضیلت ہے؟ 2۔تو اس کو کس اہتمام سے یا کس طریقے سے گھر میں پڑھا جائے؟گھر میں کچھ مسائل ہیں بظاہر جادو کے اثرات وغیرہ  ہیں۔ کوئی کہتا ہے کہ مہینے میں تین دن تو پڑھنی چاہیے،کوئ...

استفتاء السلام علیکم گزارش یہ ہے کہ کلمہ طیبہ کے الفاظ "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ"ہیں  لیکن لوگ اسے "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم "تک بڑھا دیتے ہیں ۔کیا یہ صحیح طریقہ ہے؟ ...

استفتاء سوال یہ ہے کہ اگر میت رکھی ہو تو وہاں پر اجتماعی دعا کروانا جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے: "میت رکھی ہو" سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت: میت گھر میں رکھی ہو اور خواتین جمع ہوں، کوئی ایک عورت دعا کروائے تو کیا یہ جائز ہے...

استفتاء محترم مفتی صاحب! یہ ایک شیعہ ساتھی  ہیں انہوں نے تحریر بھیجی ہے کیا یہ درست ہے؟  ان کادعوی یہ ہے کہ حضرت عمر  رضی اللہ عنہ کا نکاح سیدہ ام کلثوم  رضی اللہ  عنہا سے تاریخی طور پرناممکن ہے جس کے  دلائل یہ ہیں ۔1-ت...

استفتاء 1۔کہتےہیں کہ کوئی عورت یا مرد کسی دوسرے مسلمان پر جادو سحر  یا غلط تعویذ  کرے تو وہ مرد یا عورت دین سے خارج ہوجاتا ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟2۔اگر لازمی ایمان سے خارج ہوتا ہے تو یہی مرد یا عورت اس وقت نکاح میں ہوں ...

استفتاء ترمذی کی  روايت میں صبر مانگنے سے منع آیا ہے :سمع النبي صلى الله عليه وسلم رجلا وهو يقول أللهم إني أسألك الصبر قال سالت البلاء فاساله العافيةاور قرآن میں صبر مانگنےکے متعلق ...

استفتاء قرآن کریم میں آیت وضو (سورہ مائدہ 6) میں دو قراءتیں ہیں۔ایک قراءت کے مطابق: "وَأَرْجُلَكُمْ"  یعنی پاؤں دھوئے جائیں اور دوسری قراءت کے مطابق: "وَأَرْجُل...

استفتاء سورۃ طہ کی آیات " منها خلقنٰکُم وفِيها نُعیدُکُم ومِنها نُخرجکُم تارة أخرى"جن کو تدفین کے وقت پڑھنا سنت ہے ان آیات میں "خلقنٰکُم" اُس میت کے بارے...

استفتاء کیا توبہ کرنے سے گناہ کی نحوست  (جیسے رزق کی کمی وغیرہ )ختم ہوجاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سچی توبہ کرنے سے جس طرح گناہ معاف ہوجاتا ہے اسی طرح گناہ کی نحوست بھی ختم ہوجاتی ہے۔...

استفتاء صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ و آ لہ و سلم کی زندگی میں ان کی جگہ جمعہ کی نماز بھی پڑھائی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جی پڑھائی ہے۔توجیہ:رسول اللہﷺ کی وفات پیر...

استفتاء کیا انسان كو الله تعالیٰ  نے عبادت  اور خدمت اور دعوت کے لیے پیدا کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اللہ تعالی نے انسان کو اپنی عبادت(بندگی)کے لیے پیدا فرمایا ہے یہ الگ بات ہے کہ ضر...

استفتاء فقہ کی  بعض معتبر   کتب میں یہ  مسئلہ ہے کہ اگر کوئی حرام کھانے سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم کہے تو وہ  کافر ہو جاتا ہے ۔کیا یہ قول صحیح ہے یاشاذ  ہے؟اگر صحیح  ہے تو  مقید ہے یامطلق ہے؟  مثلا قطعی حرام  مراد ہے یا...

استفتاء قرآن پاک کتنے سال کتنے مہینے اور کتنے دن میں نازل ہوا؟درست وقت کا تعین بتا دیں کسی جگہ 23سال 3 ماہ 22 دن لکھا ملتا ہے تو کہیں 22 سال 2 ماہ 24دن لکھا ملتا ہے۔اصل دورانیہ بتا دیں اہم سوال ہے قانون کے امتحان میں بار با...

استفتاء 1۔کیا حضرت عیسی علیہ السلام نزول کے بعد شادی کریں گے؟2۔کیا ان کی اولاد ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2،1۔ بعض روایات سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام نزول کے ب...

استفتاء 1۔اولیاء کرام کی کیا حقیقت ہے؟2۔ قرآن وحدیث میں ان کا ذکر  آیا ہے؟3۔ غوث، قطب، ابدال، نجباء ان اولیاء کرام کا ذکر ذخیرہ کتب احادیث میں ملتا ہے؟4۔ ان کی اطاعت اور پیروی کے بارے میں ہمارے لیے کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شادی شدہ شخص پر کوئی مصیبت یا پریشانی آئے اور وہ یوں کہے کہ "اے اللہ یہ مصیبت یا پریشانی آپ نے مجھے ہی دینی تھی" اس طرح کا جملہ کہنے والے شخص کا شریعت میں کیا ح...

استفتاء کسی نے کہا کہ تمہیں تو   خدا بھی  نہیں اٹھا سکتا نیند سے لیکن جب اسے متنبہ کیا گیا تو اسے احساس ہوا کہ اس نے یہ بات  بے دھیانی میں کہی ہے یا پھر جہالت میں کہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ  یہ جملہ   کہنے سے آدمی کافر تو نہیں ہ...

استفتاء سوال: وہ کون ہیں جن کے جسموں کو مٹی نہیں کھا سکتی؟جواب: انبیاء علیہم السلام، اولیائے کرام، علمائے دین، شہداء، حفاظ قرآن کہ قرآن مجید پر عمل کرتے ہوں ، وہ ...

استفتاء داڑھی منڈوانے والے ایک دفعہ ضرور پڑھیںبانی دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی ؒاپنی کتاب "آب حیات" میں لکھتے ہیں جس نے داڑھی منڈوائی اور شیشے ...

استفتاء 1۔کیا اہل تشیع کو کافر کہنا جائز ہے؟ 2۔کیا ان کے گھر کا کھانا ، کھانا حرام ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔اہل تشیع میں سے جو کفریہ عقائد رکھتے ہوں مثلاً  تحریف قرآن کے قائل ہوں یا ...

استفتاء شیعہ ذاکر قرآن کی تیمم والی آیات پیش کرتا ہے کہ قرآن کہتا ہے کہ جب آدمی جنبی ہو جائے اور پانی نہ ملے تو تیمم کر کے نماز پڑھ لے اور احادیث بھی بیان کرتا ہے کہ اگر دس سال بھی پانی نہ ملے تو تیمم کر کے نماز پڑھ لو اور ...

استفتاء سورہ کہف پڑھنے کے کیا فوائد ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سورہ کہف  کے مندرجہ ذیل فضائل ہیں:1۔سورہ کہف نور ہے۔عن سهل بن معاذ، عن أبيه، عن رسول ال...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  (1)سحری اور افطاری کھجور سے کرنا سنت ہے یا نہیں ؟ (2)کھجور میں روزہ برداشت کرنے اور جسم کے لیے طاقت ہے  ،یہ بات درست ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...

استفتاء السلام علیکم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ (1) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا کس رنگ کا  تھا اور اس پر کلمہ وغیرہ لکھا تھا یا نہیں ؟ اور (2) دوسرا یہ کہ امام مہدی علیہ السلام کا جھنڈا کس رنگ کا ہوگا اور اس   پ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved