• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

چارپائی کے نیچے کھانے پینے کی اشیاء رکھ کرسونا کیسا ہے؟

استفتاء

محترم کسی چار پائی کے نیچے سامان رکھ کر اور چار پائی پہ سونا کیسا ہے ؟مثلا چاول ،بسکٹ وغیرہ ۔اس کی وضاحت کردیں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جائز ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved