• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

دفن کے بعد قبر پر پانی چھڑکنا

  • فتوی نمبر: 20-97
  • تاریخ: 26 مئی 2024

استفتاء

کیا میت کو دفنانے کے بعد قبر پر پانی چھڑکنا جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جائز ہےلیکن یہ کوئی شرعی عمل نہیں ہے ،مٹی کو پختہ کرنے کرنے کےلیے کیا جاتا ہے ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved