• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

دوران نماز امام کا مائک اتارنے سے نماز کاحکم

  • فتوی نمبر: 13-98
  • تاریخ: 13 جنوری 2019

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

نماز کے دوران سپیکر خراب ہو کر شور کرنے لگے تو امام صاحب اس کو اتار کر رکھ سکتے ہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

سپیکر کو اتارنے میں عموماً ایک ہاتھ استعمال ہوتا ہے اس لیے سپیکر کو اتارنا عمل قلیل ہے لہذا نماز کے دوران سپیکر خراب ہو کر شور کرنے لگے تو امام صاحب اس کو اتار کر رکھ سکتے ہیں ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved