- فتوی نمبر: 13-144
- تاریخ: 02 نومبر 2019
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں نے دل ہی میں نیت کی اگر مکان منافع کے ساتھ فروخت ہو گیا تو میں اللہ کے راستہ میں دو فیصد دوں گا۔ابھی تک مکان فروخت نہیں ہوا ۔کیا میں اپنی نیت کو ختم یا تبدیل کرسکتا ہوں ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
چونکہ یہ نذر نہیں ہے اس لیے تبدیل یا ختم کر سکتے ہیں ۔تاہم جو نیت کی تھی اسے بھی بلاوجہ بدلنا مناسب نہیں
© Copyright 2024, All Rights Reserved