• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

دودھ پلانے کی عمر

  • فتوی نمبر: 2-266
  • تاریخ: 07 اپریل 2009

استفتاء

میری بڑی بچی کی عمر سواتین سال ہے ۔چھوٹی آٹھ ماہ کی ہے۔بڑی بچی چھوٹی بہن کو ماں کا دودھ پیتے دیکھ کر کبھی کبھی بڑی بھی ماں کا دودھ پینے کے لیے روتی ہے۔ تواسے بھی پلانا پڑتا ہے ۔ دوسال بعد بچے کو ماں کادودھ پلانا ہمارے دین اسلام میں جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

دوسال کے بعد بچے کو ماں کا دودھ پلانا ناجائز اور حرام ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved