• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

دوسرے کپڑوں کےساتھ نجس کپڑا دھل گیا وہ تین مرتبہ کیے بغیر سوکھ گئے کیا ان میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟

  • فتوی نمبر: 2-212
  • تاریخ: 05 فروری 2009

استفتاء

3۔اگرکپڑے دھوتے وقت کوئی نجس کپڑا کپڑوں میں دھل گیا اور کپڑوں کو تین بار پاک نہیں کیا کپڑے سوکھ گئے تواب کپڑے سوکھنے کے بعد ان کپڑوں میں نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

3۔کیا نجاست لگی تھی اور کپڑے کس طرح دھوئے ۔تفصیل سے لکھیں؟فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved