مزید فتاوی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دلہن کے سر پر قرآن رکھ کر اس کو رخصت کرنا اسلام میں ہے یا نہیں؟
رخصتی کے موقع پر دلہن کو قرآن کے سائے میں رخصت کرنے کا رواج بے اصل ہے اور دین میں اس کا کوئی ثبوت نہیں..
© Copyright 2024, All Rights Reserved