• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ایصال ثواب اور مروجہ قرآن خوانی، تیجہ اور رسم قل وغیرہ ادا کرنا کیسا؟

استفتاء

فوتگی کے بعد میت کے ایصال ثواب کے لیے اعلان اور دن متعین کر کے خاص طریقے پر مسجد میں مروجہ قرآن خوانی، تیجہ اور رسم قل وغیرہ ادا کرنا کیسا؟ جب کہ  ان رسوم میں جو کچھ ہوتا ہے وہ سب پر ظاہر ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایصال ثواب کرنا ایک نفلی کام ہے واجب نہیں اور محض نفلی کام کے لیے لوگوں کو جمع کرنا اور اس کا اعلان کرانا جائز نہیں  ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved