- فتوی نمبر: 6-118
- تاریخ: 28 اگست 2013
استفتاء
پہلی رکعت مکمل رہ گئی۔ اب جب وہ بعد از سلام پہلی رکعت کے لیے کھڑا ہو گا تو اسے کس طریقہ سے ادا کرے گا؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اگر کسی کی ایک رکعت عید کی نماز میں چلی جائے تو جب وہ اس کو ادا کرنے لگے تو پہلے قراءت کرے، اس کے بعد تکبیریں کہے۔
و لو أن رجلاً فاتته ركعة من صلاة العيد …. يبدأ بالقراءة ثم بالتكبير. (تاتار خانية: 2/ 74)
© Copyright 2024, All Rights Reserved